تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"regeneration" کے متعقلہ نتائج
regeneration کے لیے اردو الفاظ
regeneration کے اردو معانی
- باز آفرینی
- تجدید
- نو پیدائش
- تخلیق نو
- دوبارہ بننے یا بنائے جانے کا عمل
- دوبارہ بنانے کا عمل
- پیدائش یا نئی تشکیل
- تعمیر نو، خاص طور پر بہتر حالت یا شکل میں
- اصلاح
- (الٰہیات) روحانی حیات نو/روحانی نیا جنم
- (برقیات) باز افزائش
- ایک ایسا طریق کار جس میں امالے وغیرہ کی مدد سے ایک خلا دارنٹی کی تہ/پلیٹ کے سرکٹ کی قوت/توانائی کو گرڈ سرکٹ میں واپس منتقل کر دیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں گرڈ کے کرنٹ کو پھر سے مزید توانائی مل جاتی ہے اور تہوں/پلیٹوں کے کرنٹ میں زیادہ حرکات ہونے لگتی ہیں،
- (حیاتیات) بعض پودوں یا جانوروں میں ضائع شدہ بافتوں کی باز پیدائش تشکیل نو
- (میکانیات) حرارت کا باز آفرینی استعمال
- باز برق زائی
regeneration के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाज़ आफ़रीनी
- तजदीद
- नौ पैदाइश
- तख़लीक़ नौ
- दुबारा बनने या बनाए जाने का अमल
- दुबारा बनाने का अमल
- पैदाइश या नई तशकील
- तामीर-ए-नौ, खासतौर पर बेहतर हालत या शक्ल में
- इस्लाह
- (अलाहीअत) रुहानी हयात नो/रुहानी नया जन्म
- (बरक़यात) बाज़ अफ़्ज़ाइश
- एक ऐसा तरीक़ कार जिस में अम्माले वग़ैरा की मदद से एक खुला दारनटी की ता/प्लेट के सर्किट की क़ुव्वत/तवानाई को ग्रिड सर्किट में वापिस मुंतक़िल कर दिया जाता है, जिस के नतीजे में ग्रिड के करंट को फिर से मज़ीद तवानाई मिल जाती है और तहों/प्लेटों के करंट में ज़्यादा हरकात होने लगती हैं
- (हयातयात) बाअज़ पौदों या जानवरों में ज़ाए शूदा बाफ़तों की बाज़ पैदाइश तशकील नौ
- (मीकानयात) हरारत का बाज़ आफ़रीनी इस्तिमाल
- बाज़ बर्क़ ज़ाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (regeneration)
regeneration
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔