تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"regimen" کے متعقلہ نتائج
regimen کے لیے اردو الفاظ
regimen کے اردو معانی
اسم
- حکمرانی یا حکومت
- نظام حکومت
- (طب) غذائی علاج
- پر ہیز
- خوراک، ورزش اور طرز زندگی کا ایک ایسا بندھا ٹکا نظام جو صحت کی برقراری یا بحالی یا بعض (مخصوص) نتائج کے حصول کے لیے بنایا جائے
- (گرامر) کسی متعلقہ لفظ کا، دوسرے لفظ کی ہیئت پر تسلط، جیسے فعل پر اس کے فائل کا
regimen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हुक्मरानी या हुकूमत
- निज़ाम हुकूमत
- (तिब्ब) ग़िज़ाई ईलाज
- पर हीज़
- ख़ुराक, वरज़िश और तर्ज़-ए-ज़िदंगी का एक ऐसा बंधा टिका निज़ाम जो सेहत की बरक़रारी या बहाली या बाअज़ (मख़सूस) नताइज के हुसूल के लिए बनाया जाये
- (ग्रामर) किसी मुताल्लिक़ा लफ़्ज़ का, दूसरे लफ़्ज़ की हैयत पर तसल्लुत, जैसे फे़अल पर इस के फाईल का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
رنگ منچ
وہ اونچا مقام جہاں فن کار کردار ادا کرتے ہیں، کوئی ایسا مقام جس کو بنیاد بنا کر کوئی کام کیا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (regimen)
regimen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔