تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rejuvenate" کے متعقلہ نتائج
rejuvenate کے لیے اردو الفاظ
rejuvenate کے اردو معانی
- دوبارہ جوان کرنا
- اعادۂ شباب کرنا
- جوانی کے زمانے کی طاقت یا تازگی پھر سے بحال کرنا
- (کسی ادارے وغیرہ کے) ابتدائی دور کی توانائی یا ترقی کو دوبارہ بحال کرنا
- (طبیعی جغرافیہ) کسی ندی نالے کے عمل یا اس کی کاٹ کی قوت کو اس کے حلقۂ نکاس کی ترقی کر کے بڑھانا
- نئی ندی نالے وغیرہ بنانے کے عمل سے کسی حلقہ اثر/علاقہ کو دوبارہ سر سبز و شاداب بنانا
rejuvenate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुबारा जवान करना
- इआदा-ए-शबाब करना
- जवानी के ज़माने की ताक़त या ताज़गी फिर से बहाल करना
- (किसी इदारे वग़ैरा के) इबतिदाई दौर की तवानाई या तरक़्क़ी को दुबारा बहाल करना
- (तबीअई जुग़राफ़िया) किसी नदी नाले के अमल या उस की काट की क़ुव्वत को इस के हल्का-ए-निकास की तरक़्क़ी कर के बढ़ाना
- नई नदी नाले वग़ैरा बनाने के अमल से किसी हलक़ा असर/इलाक़ा को दुबारा सरसब्ज़-ओ-शादाब बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rejuvenate)
rejuvenate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔