تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"representation" کے متعقلہ نتائج
representation کے لیے اردو الفاظ
representation کے اردو معانی
- استحضار
- نمائندگی/عمل نمائندگی
- نمائندگی ہونے کا عمل یا اس کی کیفیت
- کسی فرد یا گروہ، جیسے کسی ادارے یا حلقے کی جانب سے کسی با اختیار شخص یا اشخاص کا عمل یا بیان
- اس قسم کے نمائندوں یا ان ترجمانوں کی نمائندگی کا نظام یا یہ حقیقت (بذات خود)
- مجموعی طور پر ایسے سب نمائندگان
- نمائندگی کرنے والا جیسے کسی تصویر یا مجسمے کے ذریعے
- ڈرامائی عمل/ڈرامہ پیش کرنے کا عمل
- ذہنی خاکہ یا نقش
- احتجاج یا اعتراض کے طور پر حقائق یا دلائل کا بیان
- وکالت
- بیان
- صورت حال کی وضاحت
representation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इस्तिहज़ार
- नुमाइंदगी/अमल नुमाइंदगी
- नुमाइंदगी होने का अमल या उस की कैफ़ीयत
- किसी फ़र्द या गिरोह, जैसे किसी इदारे या हलक़े की जानिब से किसी बाइख़तियार शख़्स या अश्ख़ास का अमल या बयान
- इस किस्म के नुमाइंदों या उन तर्जुमानों की नुमाइंदगी का निज़ाम या ये हक़ीक़त (बज़ात-ए-ख़ुद
- मजमूई तौर पर ऐसे सब नुमाइंदगान
- नुमाइंदगी करने वाला जैसे किसी तस्वीर या मुजस्समे के ज़रीये
- ड्रामाई अमल/ड्रामा पेश करने का अमल
- ज़हनी ख़ाका या नक़्श
- एहतिजाज या एतराज़ के तौर पर हक़ायक़ या दलायल का बयान
- वकालत
- बयान
- सूरत-ए-हाल की वज़ाहत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (representation)
representation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔