تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"review" کے متعقلہ نتائج
review کے لیے اردو الفاظ
review کے اردو معانی
- دوبارہ جائزہ لینا یا معائنہ کرنا
- تبصرہ کرنا یا تنقیدی جائزہ لینا
- خوبیاں اور خامیاں دریافت کرنے کے لیے جائزہ لینے کے بعد تنقیدی تبصرہ لکھنا یا تنقیدی گفتگو/مباحثہ کرنا، جیسے کسی نئی شائع شدہ کتاب پر
- معائنہ کرنا، خاص طور پر کسی چیز کا رسمی یا سرکاری طور پر
- پیچھے مڑکر (عہد گزشتہ کا) جائزہ لینا
- (قانون) عدالت کا کسی مقدمے پر نظر ثانی کرنا
review के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुबारा जायज़ा लेना या मुआइना करना
- तबसरा करना या तन्क़ीदी जायज़ा लेना
- खूबियां और खामियां दरयाफ़त करने के लिए जायज़ा लेने के बाद तन्क़ीदी तबसरा लिखना या तन्क़ीदी गुफ़्तगु/मुबाहिसा करना, जैसे किसी नई शाय शूदा किताब पर
- मुआइना करना, खासतौर पर किसी चीज़ का रस्मी या सरकारी तौर पर
- पीछे मुड़कर (अह्द गुज़श्ता का) जायज़ा लेना
- (क़ानून) अदालत का किसी मुक़द्दमे पर नज़र-ए-सानी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (review)
review
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔