تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rhapsody" کے متعقلہ نتائج

rhapsody

بلند آہنگ ، مبالغے اور لفاظی پر مبنی مترنم کلام یا اس کی ادایگی ۔.

rhapsody کے لیے اردو الفاظ

rhapsody

rhapsody کے اردو معانی

اسم

  • رجز
  • ولولہ انگیز شاعری
  • پر کیف نظم
  • غنائیہ
  • ایسا زبانی یا تحریری کلام جس کی بنیاد منطق پر کم اور کیف و جذبات پر زیادہ ہو
  • آغاز میں یہ ایسی مختصر رزمیہ نظم یا طویل رزمیہ نظم کا مختصر (پر کیف) ٹکڑا ہوتا تھا جسے کوئی گلوکار ترنم سے گاتا تھا
  • جدید ادب میں اس کے متبادل/اس جیسا کوئی شاعرانہ کلام
  • کسی ساز پر بجایا گیا بے ترتیب شکل کا/تجریدی نغمہ

rhapsody के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रजज़
  • वलवला अंगेज़ शायरी
  • पर कैफ़ नज़म
  • ग़नाईआ
  • ऐसा ज़बानी या तहरीरी कलाम जिस की बुनियाद मंतिक़ पर कम और कैफ़-ओ-जज़बात पर ज़्यादा हो
  • आग़ाज़ में ये ऐसी मुख़्तसर रज़मीया नज़म या तवील रज़मीया नज़म का मुख़्तसर (पर कैफ़) टुकड़ा होता था जिसे कोई गुलूकार तरन्नुम से गाता था
  • जदीद अदब में इस के मुतबादिल/उस जैसा कोई शायराना कलाम
  • किसी साज़ पर बजाया गया बेतर्तीब शक्ल का/तजरीदी नग़मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

rhapsody

بلند آہنگ ، مبالغے اور لفاظی پر مبنی مترنم کلام یا اس کی ادایگی ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rhapsody)

نام

ای-میل

تبصرہ

rhapsody

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone