تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rhododendron" کے متعقلہ نتائج

rhododendron

جنس کنیر یاخرزہرہ کی ایک سدا بہار جھاڑی جس میں گھنٹی نما پھولوں کے بڑے بڑے گچھے لگتے ہیں ۔.

rhododendron کے لیے اردو الفاظ

rhododendron

ˌrəʊ.dəˈden.drən

rhododendron کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) کنیر یا کنیر کی نسل کا کوئی بھی پودا
  • کنیر کی نسل کا کوئی بھی خلنجی پودا جو عموماً سدا بہار جھاڑیوں/درختوں کی شکل میں بھی ہوتا ہے اور جس پر ہلکے یا تیز گلابی یا سفید پھول لگتے ہیں اور بیضوی یا لمبوترے پتے ہوتے ہیں
  • بڑا کنیر، جو ریاست مغربی ورجینیا کا ریاستی/سرکاری پھول ہے
  • جنگلی گلاب

rhododendron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) कनेरिया कनेर की नसल का कोई भी पौदा
  • कनेर की नसल का कोई भी ख़लनजी पौदा जो उमूमन सदाबहार झाड़ीयों/दरख़्तों की शक्ल में भी होता है और जिस पर हल्के या तेज़ गुलाबी या सफ़ैद फूल लगते हैं और बैज़वी या लंबोतरे पत्ते होते हैं
  • बड़ा कनेर, जो रियासत मग़रिबी वर्जीनिया का रियास्ती/सरकारी फूल है
  • जंगली गुलाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

rhododendron

جنس کنیر یاخرزہرہ کی ایک سدا بہار جھاڑی جس میں گھنٹی نما پھولوں کے بڑے بڑے گچھے لگتے ہیں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rhododendron)

نام

ای-میل

تبصرہ

rhododendron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone