تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ribbon" کے متعقلہ نتائج
ribbon کے لیے اردو الفاظ
ribbon کے اردو معانی
- فیته
- ربن
- کور
- ریشم، ساٹن یا کسی اور کپڑے کا پتلا سا فیتہ جو بطور آرائش یا باندھنے کے لیے استعمال کیا جائے
- روشنائی میں لتھڑے ہوئے کپڑے کا فیتہ، جیسے ٹائپ رائٹر میں استعمال ہوتا ہے
- کسی بھی چیز کا تنگ یا پتلا سا فیتہ جو ربن جیسا ہو، جیسے دھاتی سپرنگ
- (نجاری) کڑیوں کو سہارا دینے کے لیے دو نوکی میخوں کے اندر لگائی جانے والی افقی پٹی
- سجاوٹ کے طور پر لگایا گیا ریشم یا ساٹن کا فیتہ/ربن، خاص طور پر فوجی ربن
- کسی مقابلے میں انعام حاصل کرنے والے کو لگایا جانے والا فیتہ
- (عموماً جمع) دھجیاں
- چیتھڑے
- (جمع، بول چال) ہانکنے والی لگامیں
ribbon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फीते
- रिबन
- कौर
- रेशम, साटन या किसी और कपड़े आग का पुतला सा फ़ीता जो बतौर आराइश या बांधने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- रोशनाई में लिथड़े हुए कपड़े का फ़ीता, जैसे टाइपराइटर में इस्तिमाल होता है
- किसी भी चीज़ का तंग या पुतला सा फ़ीता जो रिबन जैसा हो, जैसे धाती स्प्रिंग
- (नज्जारी) कड़ीयों को सहारा देने के लिए दो नोक़ी मेख़ों के अंदर लगाई जाने वाली उफु़क़ी पट्टी
- सजावट के तौर पर लगाया गया रेशम या साटन का फ़ीता/रिबन, खासतौर पर फ़ौजी रिबन
- किसी मुक़ाबले में इनाम हासिल करने वाले को लगाया जाने वाला फ़ीता
- (उमूमन जमा) धज्जियां
- चीथड़े
- (जमा, बोल चाल) हांकने वाली लगामें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ribbon development
برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.
ribbonfish
مختلف لمبی ،پتلی ، چپٹی مچھلیوں میں سے کوئی خصوصاً خاندان Trachipteridae یا Regalecidae سے تعلق رکھنے والی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ribbon)
ribbon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔