تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیس" کے متعقلہ نتائج

رِیس

حِرص، تقلید

رِیسیٹ

reset

رِیس کَرْنا

نقل کرنا

رِیس دِلانا

ترغیب دِلانا ، تقلید پر اُکسانا.

رِیسِیوَر

ٹیلی فون کی آواز وصول کرنے والا آلہ یا آلے کا حصّہ، آواز گیر

رِیس بَھلی ہونْس بُری

رشک ، تقلید یا حرِص کرنا حسد کرنے سے بہتر ہے.

رِیسْمانی

ریسمان (رک) سے منسوب یا متعلق.

رِیسْمان

رسّی، ڈوری

ریسِنْدَہ

फा. वि. कातनेवाला।

رِیسَرْچ اِسْکالَر

تحقیقی کام کرنے والا ، محقق.

رِیسمان باز

a conjurer, a tumbler, one who exhibits feast of activity.

ریسْٹ ہاؤُس

کسی مقام پر قیام کرنے کا سرکاری ٹھکانہ ، ڈاک بنگلہ ، قیام گاہ.

ریسِیدَہ

फा. वि. काता हुआ।

رِیسْمان گِھسنا

ڈوری کا پتلا اور کمزور ہو جانا ؛ (مجازاً) عمر کم ہونا ، زندگی کَٹْنا.

رِیسْمانِ زِنْدَگی

(مجازاً) سانس کی ڈوری، زِندگی کی ڈوری، رِشتۂ حیات

ریس کورْس

گھوڑ دوڑ کا میدان جہاں لوگ گھوڑوں پہ شرطیں بان٘دھتے ہیں

ریس کھیلْنا

جُوا کھیلنا ، گُھڑ دوڑ پر بازی لگانا.

ریسَر

گُھڑ دوڑ کے لیے موزوں یا منتخب گھوڑا ، ایک قسم کا گھوڑا.

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

ریس آنا

be envious (of)

ریسَپْشَن

کسی ادارے کا دفتر اِستقبال و اِستفسار.

ریسْماں باز

फा. वि. नट, बाज़ीगर।।

ریسَپْشَن کاؤُنْٹَر

شعبۂ استقبالیہ میں خاص کھڑکی ، جگہ یا مرکز.

ریس کا گھوڑا

وہ گھوڑا جس کی دوڑ پر شرط بازی لگائی جائے.

ریسْماں بازی

नट का काम बाज़ीगरी।।

ریسماں

رسی، ڈوری، رسن، ریسمان کا مخفف

سائِیکَل ریس

سائِکلوں کی دوڑ ، سائِکلوں پر دوڑ کا مُقابلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیس کے معانیدیکھیے

رِیس

riisरीस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حِرص، تقلید

Urdu meaning of riis

  • Roman
  • Urdu

  • hirs, taqliid

रीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डाह
  • किसी को कोई काम करते देखकर वही काम करने की मन में जाग्रत होने वाली भावना, ईर्ष्या
  • किसी अन्य की बराबरी करने की इच्छा, प्रतिस्पर्धा या होड़

رِیس سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیس

حِرص، تقلید

رِیسیٹ

reset

رِیس کَرْنا

نقل کرنا

رِیس دِلانا

ترغیب دِلانا ، تقلید پر اُکسانا.

رِیسِیوَر

ٹیلی فون کی آواز وصول کرنے والا آلہ یا آلے کا حصّہ، آواز گیر

رِیس بَھلی ہونْس بُری

رشک ، تقلید یا حرِص کرنا حسد کرنے سے بہتر ہے.

رِیسْمانی

ریسمان (رک) سے منسوب یا متعلق.

رِیسْمان

رسّی، ڈوری

ریسِنْدَہ

फा. वि. कातनेवाला।

رِیسَرْچ اِسْکالَر

تحقیقی کام کرنے والا ، محقق.

رِیسمان باز

a conjurer, a tumbler, one who exhibits feast of activity.

ریسْٹ ہاؤُس

کسی مقام پر قیام کرنے کا سرکاری ٹھکانہ ، ڈاک بنگلہ ، قیام گاہ.

ریسِیدَہ

फा. वि. काता हुआ।

رِیسْمان گِھسنا

ڈوری کا پتلا اور کمزور ہو جانا ؛ (مجازاً) عمر کم ہونا ، زندگی کَٹْنا.

رِیسْمانِ زِنْدَگی

(مجازاً) سانس کی ڈوری، زِندگی کی ڈوری، رِشتۂ حیات

ریس کورْس

گھوڑ دوڑ کا میدان جہاں لوگ گھوڑوں پہ شرطیں بان٘دھتے ہیں

ریس کھیلْنا

جُوا کھیلنا ، گُھڑ دوڑ پر بازی لگانا.

ریسَر

گُھڑ دوڑ کے لیے موزوں یا منتخب گھوڑا ، ایک قسم کا گھوڑا.

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

ریس آنا

be envious (of)

ریسَپْشَن

کسی ادارے کا دفتر اِستقبال و اِستفسار.

ریسْماں باز

फा. वि. नट, बाज़ीगर।।

ریسَپْشَن کاؤُنْٹَر

شعبۂ استقبالیہ میں خاص کھڑکی ، جگہ یا مرکز.

ریس کا گھوڑا

وہ گھوڑا جس کی دوڑ پر شرط بازی لگائی جائے.

ریسْماں بازی

नट का काम बाज़ीगरी।।

ریسماں

رسی، ڈوری، رسن، ریسمان کا مخفف

سائِیکَل ریس

سائِکلوں کی دوڑ ، سائِکلوں پر دوڑ کا مُقابلہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone