تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rim" کے متعقلہ نتائج
rim کے لیے اردو الفاظ
rim کے اردو معانی
- حلقہ، چھلا، گھیرا
- کسی چیز کا حاشیہ، کنارہ یا کگر، خاص طور پر کسی گول شے کا
- کنارہ
- پہیے کا چھلا/گھیرا جو دھرے سے تیلیوں کے ذریعے جڑا ہوتا ہے، موٹر گاڑیوں کے پہیوں پر ٹائر اور پہیے کو جوڑنے والا گول دھاتی چھلا جسے الگ اتارا جاسکتا ہے
- فریم، جیسے عینک کا
- رم
rim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हलक़ा, छल्ला, घेरा
- किसी चीज़ का हाशिया, किनारा या कगर, खासतौर पर किसी गोल शैय का
- किनारा
- पहीए का छल्ला/घेरा जो धरे से तीलियों के ज़रीये जुड़ा होता है, मोटर गाड़ीयों के पहीयों पर टावर और पहीए को जोड़ने वाला गोल धाती छल्ला जिसे अलग उतारा जा सकता है
- फ्रे़म, जैसे ऐनक का
- रुम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rim)
rim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔