تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ring main" کے متعقلہ نتائج
ring main کے لیے اردو الفاظ
ring main کے اردو معانی
اسم
- برط بجلی کی فراہمی کا دور جو بہت سے صارفوں کے ہاں سے ہوتا ہو ا اصل منبع کی طرف لوٹتا ہے تاکہ بجلی کے فیل ہونے کی صورت میں ہر صارف کو متبادل لائن حاصل رہے ۔.
ring main के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरत बिजली की फ़राहमी का दौर जो बहुत से सारिफ़ों के हाँ से होता हुआ असल मंबा की तरफ़ लौटता है ताकि बिजली के फ़ेल होने की सूरत में हर सारिफ़ को मुतबादिल लाईन हासिल रहे ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ring main
برط بجلی کی فراہمی کا دور جو بہت سے صارفوں کے ہاں سے ہوتا ہو ا اصل منبع کی طرف لوٹتا ہے تاکہ بجلی کے فیل ہونے کی صورت میں ہر صارف کو متبادل لائن حاصل رہے ۔.
رَنگ میں رَنگا ہونا
کسی دوسرے کے انداز پر چلنا ، دوسرے کی روش اختیار کرنا ، کسی اور کے طور طریقے اپنانا .
رنگ منچ
وہ اونچا مقام جہاں فن کار کردار ادا کرتے ہیں، کوئی ایسا مقام جس کو بنیاد بنا کر کوئی کام کیا جائے
ماں ٹینی باپ کُلَن٘گ بَچّے دیکھو رَن٘گ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
ماں ٹینی باپ کُلَن٘گ بَچّے ہوویں رَن٘گ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
مَیں تُمہیں چاہُوں اَور تُو کالے دِھینگ کو
جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں
ماں ٹینی باپ کُلَنگ بَچّے نِکلے رَنگ بِرَنْگ
دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ring main)
ring main
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔