تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ripple" کے متعقلہ نتائج
ripple کے لیے اردو الفاظ
ripple کے اردو معانی
- پانی کی سطح پر ننھی ننھی لہروں کا بننا، جیسے باد صبا کے زیر اثر
- اس انداز سے بہنا کہ سطح پر ہلکی ہلکی لہریں ہوں
- چھوٹی سلوٹیں ڈالنا یا پڑ جانا جیسے کسی ٹھوس سطح پر
- آواز کے اتار چڑھاؤ سے ایسا تاثر ابھرنا، جیسے لہریں/موجیں اوپر نیچے بل کھا رہی ہوں، ہلکورے لے رہی ہوں
- ہلکورے پیدا ہونا
ripple के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पानी की सतह पर नन्ही नन्ही लहरों का बनना, जैसे बाद-ए-सबा के ज़ेर-ए-असर
- इस अंदाज़ से बहना कि सतह पर हल्की हल्की लहरें हूँ
- छोटी सलवटें डालना या पड़ जाना जैसे किसी ठोस सतह पर
- आवाज़ के उतार चढ़ाओ से ऐसा तास्सुर उभरना, जैसे लहरें/मौजें ऊपर नीचे बिल खा रही हूँ, हलकोरे ले रही हूँ
- हलकोरे पैदा होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ripple)
ripple
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔