تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِق" کے متعقلہ نتائج

رِق

غلام، بندہ، تابع، فرماں بردار

رَق

رق: پتلی کھال جس پر پُرانے زمانے میں کتابیں لکھی جاتی تھیں، لکھنے کی باریک چھلی جو بچھڑے کے چمڑے سے بنتی تھی ، تحریر جو اس پر لکھی جائے.

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقاب

گردنیں

رِقَاق

نرم مسطح زمین

رِقِّیَّت

غلام یا کنیزہ ہونے کی حالتِ غُلامی ، بندگی ، غُلامی.

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

رِقَّت طاری ہونا

become emotional

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت خیز

رک: رِقَّت انگیز.

رِقَّتِ مَنی

(طِب) ایک بیماری جس میں منی پتلی پڑ جاتی ہے.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْب

extreme tenderness of heart

رِقَّت آمیز

رلا دینے والا، جوشِ گریہ کا محرک، جاں گُداز.

رِقَّت اَنْگیز

رک: رِقَت آمیز.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقّاصَہ

رقص کرنے والی، ناچنے والی

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقَم سَن٘ج

رقمطراز، لِکھنے والا، مصنف

رَقْبَہ

زمین، اراضی (خاص کر دیہی)

رَقَبَہ

۱. گردن، گدی.

رَقْلَہ

درختِ خُرما (کی ایک قِسم) جو بہت بلند ہوتا ہے.

رُقْیَہ

جادو، منتر، افسوں

رَقََم جَمْع

(محصولات) وصول شدہ رقم

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رَقِیمَۂ اَوَّل

خدا کا تخت ، کُرسی.

رقصندہ

ناچنے ، گھومنے والا ، چکر لگاتا ہوا ، رقصاں.

رَقَم زَدَہ

لکھا ہوا ، تحریر کردہ.

رَقَم شُدَہ

رک : رقم زدہ.

رَقْص گاہ

ناچ سکھانے یا ناچ کی نُمائش کرنے کا مخصوص کمرہ یا اِدارہ

رَقِیمَہ

خط، رقعہ، مکتوب، چھٹّی، نوشتہ

رَقْبَۂ مَسِیل

وہ مکان یا علاقہ جس میں پانی بہتا یا گزتا ہے، نہر، نالے، کھیت وغیرہ.

رَقِیقَہ

لون٘ڈی ، کنیز ، رقیق (رک) کی تانیث.

رَقّاصَۂ ساعَت

گھڑی کا پنڈولم.

رَقِیمَۂ نِیاز

رک : رقیمۂ وِداد .

رَقِیع

بے وقوفی پر مُشتعمل ، احمقانہ.

رَقم ہونا

لکھا جانا، اِندراج عمل میں آنا

رَقِیمَۂ وِداد

نیازمند کے بجائے خط کے آخر میں نام سے پہلے لکھتے ہیں.

رَقَّاصَۂ عَالَم

پوری دنیا میں سب سے بہترین رقص کرنے والی

رَقْصِ پَیہَم

constant dance

رَقْبَہ جات

علاقے، ،لک، حدود.

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا

رَقصِیدَہ

ناچا ہوا، جس نے ناچ کیا ہو، جو ناچا ہو

رُقْعَہ آنا

نسبت کا پیغام آنا

رَقْص خانَہ

दे. ‘रक्सगाह ।

رَقْص و نَغْمَہ

dance and melody

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقَم

تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب

رُقّا

تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.

رُقّی

خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

رُقُومِ مُوَقَّتَہ

(قانون) کسی خاص وقت کے لیے معیّن کی ہوئی رقم.

رُقْعَہ جانا

نسبت کے لئے چٹھی بھیجنا

رَقْبَۂ مَزْرُوعَہ

کھیت کا وہ علاقہ جو زیرِ کاشت ہو، کاشت شدی زمین.

رُقْعَہ بَٹْنا

دعوت نامہ تقسیم ہونا ، اِطّلاع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِق کے معانیدیکھیے

رِق

riqरिक़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: رَقَّ

  • Roman
  • Urdu

رِق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غلام، بندہ، تابع، فرماں بردار

Urdu meaning of riq

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam, banda, taabe, farmaambardaar

English meaning of riq

Noun, Feminine

  • slave, servant, obedient

रिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दासता, परिचर्या, सेवा गुलामी, खिदमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِق

غلام، بندہ، تابع، فرماں بردار

رَق

رق: پتلی کھال جس پر پُرانے زمانے میں کتابیں لکھی جاتی تھیں، لکھنے کی باریک چھلی جو بچھڑے کے چمڑے سے بنتی تھی ، تحریر جو اس پر لکھی جائے.

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقاب

گردنیں

رِقَاق

نرم مسطح زمین

رِقِّیَّت

غلام یا کنیزہ ہونے کی حالتِ غُلامی ، بندگی ، غُلامی.

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

رِقَّت طاری ہونا

become emotional

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت خیز

رک: رِقَّت انگیز.

رِقَّتِ مَنی

(طِب) ایک بیماری جس میں منی پتلی پڑ جاتی ہے.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْب

extreme tenderness of heart

رِقَّت آمیز

رلا دینے والا، جوشِ گریہ کا محرک، جاں گُداز.

رِقَّت اَنْگیز

رک: رِقَت آمیز.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رَقْص

اصول نغمی یا فطری امنگ اور جوشِ مسرت میں تھرکنے اور ناچنے کا عمل یا کیفیت

رَقّاصَہ

رقص کرنے والی، ناچنے والی

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقَم سَن٘ج

رقمطراز، لِکھنے والا، مصنف

رَقْبَہ

زمین، اراضی (خاص کر دیہی)

رَقَبَہ

۱. گردن، گدی.

رَقْلَہ

درختِ خُرما (کی ایک قِسم) جو بہت بلند ہوتا ہے.

رُقْیَہ

جادو، منتر، افسوں

رَقََم جَمْع

(محصولات) وصول شدہ رقم

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رَقِیمَۂ اَوَّل

خدا کا تخت ، کُرسی.

رقصندہ

ناچنے ، گھومنے والا ، چکر لگاتا ہوا ، رقصاں.

رَقَم زَدَہ

لکھا ہوا ، تحریر کردہ.

رَقَم شُدَہ

رک : رقم زدہ.

رَقْص گاہ

ناچ سکھانے یا ناچ کی نُمائش کرنے کا مخصوص کمرہ یا اِدارہ

رَقِیمَہ

خط، رقعہ، مکتوب، چھٹّی، نوشتہ

رَقْبَۂ مَسِیل

وہ مکان یا علاقہ جس میں پانی بہتا یا گزتا ہے، نہر، نالے، کھیت وغیرہ.

رَقِیقَہ

لون٘ڈی ، کنیز ، رقیق (رک) کی تانیث.

رَقّاصَۂ ساعَت

گھڑی کا پنڈولم.

رَقِیمَۂ نِیاز

رک : رقیمۂ وِداد .

رَقِیع

بے وقوفی پر مُشتعمل ، احمقانہ.

رَقم ہونا

لکھا جانا، اِندراج عمل میں آنا

رَقِیمَۂ وِداد

نیازمند کے بجائے خط کے آخر میں نام سے پہلے لکھتے ہیں.

رَقَّاصَۂ عَالَم

پوری دنیا میں سب سے بہترین رقص کرنے والی

رَقْصِ پَیہَم

constant dance

رَقْبَہ جات

علاقے، ،لک، حدود.

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا

رَقصِیدَہ

ناچا ہوا، جس نے ناچ کیا ہو، جو ناچا ہو

رُقْعَہ آنا

نسبت کا پیغام آنا

رَقْص خانَہ

दे. ‘रक्सगाह ।

رَقْص و نَغْمَہ

dance and melody

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقَم

تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب

رُقّا

تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.

رُقّی

خُرمے کی تیز شراب جو ممالکِ میں تیّار کی جاتی تھی.

رُقُومِ مُوَقَّتَہ

(قانون) کسی خاص وقت کے لیے معیّن کی ہوئی رقم.

رُقْعَہ جانا

نسبت کے لئے چٹھی بھیجنا

رَقْبَۂ مَزْرُوعَہ

کھیت کا وہ علاقہ جو زیرِ کاشت ہو، کاشت شدی زمین.

رُقْعَہ بَٹْنا

دعوت نامہ تقسیم ہونا ، اِطّلاع کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone