تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rit" کے متعقلہ نتائج

rit

کُھرَچْنا

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

رِت

طریقہ ، رسم و رواج ، آب و ہوا.

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

رِتا

خالی ، تہی ، ریتا .

رِتی

بات، رِیت، طریقہ

rite

مذہبی رسم

رِتْنا

رگڑ رگڑ کر سوہن سے ریزہ ریزہ جُدا کیا جانا، ریتا جانا، خالی کِیا جانا

رِتْوانسں

ہاتھیوں اور گھوڑوں کا وہ چارا جو انہیں رات کے وقت دِیا جاتا ہے .

رِتورا

ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .

رِتانا

خالی کرنا، خالی کرانا

ritzy

بول چال: اونچے در جے کا، اعلیٰ ، رئیسانہ۔.

رِتْوانا

رک : رہتنا جس کا بہ متعدی المتعدی ہے.

رِتاج

دروازہ، پھاٹک، بڑاپھانک جس میں کھڑ کی ہو

رِتار

وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

ritornello

موسیقی: گانے کے درمیان ساز یا سازینے کا وقفہ ۔.

ritual

رَسْم

رِطل

تقریباً چالیس تولے کے برابر ایک وزن، آدھ سیر (طِب میں) اٹھائیس تولے ساڑے چار ماشے

رِتی شَکْتی

شہوت

ritualist

رسمیات کا ماہر

رَت

آلات مخصوصہ ؛ معشوق ، عاشق ؛ کنارا .

رَٹ

باربار ایک ہی بات کہے جانے کا عمل، (قول کا) اعادہ یا تکرار، وظیفہ، تسبیح، جپنی

دَت

دان، بخشش، عطا

rite of passage

(اکثر جمع میں ) کسی شخص کی زندگی کا کوئی اہم واقعہ یا رسم یا موڑ مثلاً شادی۔.

ritenuto

موسیقی: ایک دم درت سے بلمپت چال پر آتے ہوئے۔.

ritualistic

رَسُوم و رِواج سے مُتعلِق

ritardando

موسیقی: [اطالوی].

دَیت

دیو ، خبیث روح .

dit

برقی پیغام رسانی: (مورس کے نظام ترسیل میں).

رِتی چَڑْھنا

اثر و رسوخ ہونا ، اقتدار حاصل ہونا .

رِتی جاگْنا

قسمت کُھلنا ، بخت کا یاوری کرنا ، نصیبے کا اوج پر آنا ، نصیبا جاگنا ، برے دن سے بھلے دن آنا .

ritualism

رسم و رواج کی زیا دتی اور اس پر کثر ت سے عمل۔.

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

رَنٹ

جھگڑالو ، لڑاکا

رینٹ

وہ غلیظ مادّہ، جو ناک کے ذریعے بہتا ہے

رِطَل گَراں

شراب کا بڑا پیمانہ یا پیالہ

رِتاجُ الْکَعْبَہ

کعبہ کا داخلی دروازہ

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

داٹ

بہت، ہجوم، کثرت سے

دات

دان٘ت

رِتی چَمَکْنا

(بیوپار) کارو بار میں خوب نفع ہونا.

رِتی زوروں پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی چَمْکانا

قمست کھولنا ، نصیبا جگانا .

رِتی زور پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

دانت

کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے‏، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان

دَنت

دان٘ت (رک) کا مخفف

دَینَت

موٹا، فربہ

رِتی سامْنے آنا

قسمت کا لکھا پورا ہونا.

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

رِتی بُلَن٘د ہونا

قدر و منزلت ہونا .

دِینٹ

ڈنٹھل ، شاخ.

راتَع

A grazing animal.

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

رِیت پڑنا

وطیرہ بن جانا، دستور، رواج یا طریق کی بُنیاد پڑنا

رِیت سے

حسبِ دستور ، رسم و رواج کے مطابق ، قاعدہ سے.

رِیت رسم

رسم و رواج جو شادی بیاہ یا مذہبی مواقع پر ادا کی جائیں

رِیت کا جوڑا

دلہن کا وہ مخصوص لِباس جو شادی کے موقع پر دولھا والوں کی طرف سے بھیجا جاتا ہے.

رِیت ہونا

ریت کرنا (رک) کا لازم ، رسم کی ادائیگی ہونا ، شادی کی رسومات ادا ہونا.

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

rit کے لیے اردو الفاظ

rit

rit کے اردو معانی

  • کُھرَچْنا
  • چِیرْنا
  • کُھرْچائی
  • چِرائی

rit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खुरचना
  • चीरना
  • खुर्चाई
  • चिराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rit)

نام

ای-میل

تبصرہ

rit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone