تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"robe" کے متعقلہ نتائج
robe کے لیے اردو الفاظ
robe کے اردو معانی
- جبہ
- چوغہ
- قبا
- لمبا ڈھیلا ڈھالا یا نیچے لٹکتا ہوا جامہ یا لبادہ یا بیرونی عبا جسے مرد اور خواتین (مغرب میں) رسی یا سرکاری مواقع پر پہنتے ہیں
- لباس غسل یا ملبوسات کے اوپر پہننے کا گاؤن
- عبائے فضلیت، جیسے، منصفوں یا ججوں کی
- زنانہ فرغل خصوصاً بڑی زیب وزینت والا
- سمور یا کپڑے کا ٹکڑا جس پر کام وغیرہ کیا ہوا ہو اور جو ڈھانکنے یا اوپر ڈالنے کے کام آئے
- (مجازاً) کوئی بھی خلعت یا ملبوس، جیسے ملبوس خاموشی یا خلعت خاموشی
robe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जिबह
- चोग़ा
- क़बा
- लंबा ढीला ढाला या नीचे लटकता हुआ जामा या लुबादा या बैरूनी अबा जिसे मर्द और ख़वातीन (मग़रिब में) रस्सी या सरकारी मवाक़े पर पहनते हैं
- लिबास ग़ुसल या मलबूसात के ऊपर पहनने का गाऊँ
- अबाए फ़ज़लीत, जैसे, मुंसिफ़ों या जजों की
- ज़नाना फ़रग़ल ख़ुसूसन बड़ी जे़ब वज़ीनत वाला
- समूर या कपड़े का टुकड़ा जिस पर काम वग़ैरा क्या हुआ हो और जो ढाँकने या ऊपर डालने के काम आए
- (मजाज़न) कोई भी ख़िलअत या मलबूस, जैसे मलबूस ख़ामोशी या ख़िलअत ख़ामोशी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوبے
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
رَبُو
سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (robe)
robe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔