تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rocker" کے متعقلہ نتائج
rocker کے لیے اردو الفاظ
rocker کے اردو معانی
اسم
- جھلانے والا شخص یا جھلانے والی چیز
- جھولے کا کڑا
- ان خمیدہ ٹکڑوں میں سے کوئی ایک جن پر پنگھوڑا یا کری جھولتے ہیں
- جھولا کرسی
- جھولنے/جھلانے کی حرکت سے وابستہ مختلف حرکات یا حرکات کے طریقے
- (جمع کے صیغے میں) برف پر پھسلنے والے جوتے جن کے تلے خمیدہ ہوتے ہیں
- (مصورانہ فنون) منبت کاری کرنے کے لیے تانبے کی پلیٹ تیار کرنے کا نقش گروں کا ایک مخصوص طریق کار
- (کان کنی) کان کن کا وہ آلہ یا اس کی وہ چھلنی جس کے ذریعے سونا ملی ریت کے اندر سے سونا نکالا جاتا ہے
rocker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झल्लाने वाला शख़्स या झल्लाने वाली चीज़
- झूले का कड़ा
- इन ख़मीदा टुकड़ों में से कोई एक जिन पर पंघूड़ा या करी झूलते हैं
- झूला कुर्सी
- झूलने/झल्लाने की हरकत से वाबस्ता मुख़्तलिफ़ हरकात या हरकात के तरीक़े
- (जमा के सीगे में) बर्फ़ पर फिसलने वाले जूते जिन के तले ख़मीदा होते हैं
- (मुसव्विराना फ़नून) मुनब्बतकारी करने के लिए ताँबे की प्लेट तैय्यार करने का नक़्श गुरों का एक मख़सूस तरीक़ कार
- (कानकनी) कानकन का वो आला या उस की वो छलनी जिस के ज़रीये सोना मिली रीत के अंदर से सोना निकाला जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rocker)
rocker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔