تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"royal" کے متعقلہ نتائج
royal کے لیے اردو الفاظ
royal کے اردو معانی
- شاہی
- خسروی
- سلطانی
- بادشاہی
- بادشاہ، ملکہ یا کسی خود مختار حاکم کا یا اس سے متعلق
- بادشاہ یا نسل شاہی سے آغاز شدہ یا اس سے متعلق
- بادشاہ یا ملکہ کے رتبے والا
- کسی خود مختار حاکم کی قائم کردہ، اجازت سے بنی ہوئی یا اس کی سر پرستی میں موجود
- (عموماً بڑے R سے) (برطانوی) خود مختار حاکم کی، حاکم وقت ہونے کے ناتے خدمت گزار
- شاہانہ
- بادشاہ کے لائق
- شایان شان
- عظیم الشان
- پروقار
- اعلیٰ
- (بول چال) عمده
- بہت اعلیٰ
- جسامت یا صفت/معیار میں عام یا معمولی سے بہت بلند
- (جہاز رانی) عرشۂ جہاز کے اوپر کسی حصے سے متعلق، جیسے بادبان یا مستول سے متعلق
royal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शाही
- ख़ुसरवी
- सुलतानी
- बादशाही
- बादशाह, मलिका या किसी ख़ुदमुख़तार हाकिम का या इस से मुताल्लिक़
- बादशाह या नसल शाही से आग़ाज़ शूदा या इस से मुताल्लिक़
- बादशाह या मलिका के रुतबे वाला
- किसी ख़ुदमुख़तार हाकिम की क़ायम करदा, इजाज़त से बनी हुई या उस की सरपरस्ती में मौजूद
- (उमूमन बड़े R से) (बर्तानवी) ख़ुदमुख़तार हाकिम की, हाकिम-ए-वक़त होने के नाते ख़िदमतगुज़ार
- शाहाना
- बादशाह के लायक़
- शायान-ए-शान
- अज़ीमुश्शान
- पुरविक़ार
- आला
- (बोल चाल) अमदे
- बहुत आला
- जसामत या सिफ़त/मयार में आम या मामूली से बहुत बुलंद
- (जहाज़रानी) अर्शा-ए-जहाज़ के ऊपर किसी हिस्से से मुताल्लिक़, जैसे बादबान या मस्तूल से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
royal jelly
شہد کی مکھیوں کا بنا یا ہوا خالص شہد جس سے آئندہ ہونے والی ملکہ مکھیوں کی پرورش کی جاتی ہے۔.
royal warrant
ایک رسمی اجازہ جو کسی تا جر کو شاہی خا ندان کے کسی مخصوص فر د کو اشیا یا خدمات وغیرہ مہیا کرنے کے لیے عطا کیا جا تا ہے۔.
royal oak
شاہ بلوط کی شاخ جو ہر سال ۲۹ مئی کو جسم پر سجائی جاتی ہے جبکہ (۱۶۶۰ میں) چارلس دوم کی سلطنت بحال ہوئی تھی جو ووسٹر کی جنگ (۱۶۵۱ء) کے بعد بلوط کے درخت میں روپوش ہو گیا تھا۔.
royal victorian order
(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹوریا کا ۱۸۹۶ء میں قائم کردہ اعزاز عموماً تاج برطا نیہ کی خدمات بجا لا نے کے انعام میں۔.
royal victorian chain
(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹور یا کی یاد میں ایڈور ڈ ہفتم کا ۱۹۰۲ء میں قائم کردہ اعزازات کا سلسلہ جو فر ماں روا کی طر ف سے خا ص مو اقع پر بخشا جاتا ہے۔.
royal icing
برط خصوصاً کیک پر چڑ ھانے والے ماوے یا قوام کی دبیز تہ جو انڈے کی سفیدی ا ور شکر کے قوام کو ملا کر بنائی جاتی ہے۔.
royalist
(الف) با دشا ہت کا حامی یا طرفدار (ب) تواریخ: انگلستان کی خانہ جنگی میں پا رلیمنٹ کے برخلا ف با دشاہ کا حامی۔.
دِیا لِیا آڑے آنا
خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (royal)
royal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔