تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ruffle" کے متعقلہ نتائج
ruffle کے لیے اردو الفاظ
ruffle کے اردو معانی
- چھیڑ کر سطح پر بے ترتیبی پیدا کرنا
- نظم وضبط خراب کرنا
- گڑ بڑ کرنا
- بے ترتیب کرنا
- سلوٹوں/چنٹوں سے سجانا یا چینٹیں ڈالنا
- دھاریوں/تہوں یا سلوٹوں کی شکل میں سکیڑنا
- کھڑے کرنا، جیسے کسی پرندے کا اپنے پروں کو
- شورش کرنا
- احتجاج کرنا
- پریشان کرنا، جیسے ذہن کو
- تیزی سے پلٹنا، جیسے کتاب کے اوراق کو
- (تاش) پتے پھینٹنا
ruffle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छेड़कर सतह पर बेतर्तीबी पैदा करना
- नज़म वज़बत ख़राब करना
- गड़बड़ करना
- बेतर्तीब करना
- सिलवटों/चुन्नटों से सजाना या चींटें डालना
- धारियों/तहों या सिलवटों की शक्ल में सुकेड़ना
- खड़े करना, जैसे किसी परिंदे का अपने परों को
- शोरिश करना
- एहतिजाज करना
- परेशान करना, जैसे ज़हन को
- तेज़ी से पलटना, जैसे किताब के औराक़ को
- (ताश) पत्ते फेंटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ruffle)
ruffle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔