تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُہی" کے متعقلہ نتائج

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رُہی

اس کا پھول انار کی طرح کا ہوتا ہے ؛ رُوہی ، روپئیرا.

رَہْیا

باقی بچا ، رہا ؛ تراکیب میں مستعمل.

رَہی بات

کسی بات پر شرط لگانے کے وقت بولتے ہیں.

رَہی سَہی

رہا سہا، باقی بچی ہوئی

رَہْیا جانا

باقی بچنا ، چھوٹ جانا ، چھوٹنا.

رَہی بَدی

مکڑی کی ایک قسم جس کے کاٹنے سے بیہوشی اور تشنگی اور قے آتی ہے.

رَہی زادَہ

दासी-पुत्र, गुलाम-बच्चा।

رَہی یہ بات

یہ بات باقی رہی تو ، اگر یوں ہو تو ، جہاں تک اس بات کا تعلق ہے.

رَہِینِ مِنَّت

ممنون، احسان مند، کسی کا احسان ماننا

رہین غم

taken by sorrow

رہین ساز

pledged to musical instrument

رَہِیدَہ

چھوٹا ہوا.

رَہِین

۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.

رِہِیج

خوشنودی ، رضا

رَہی سَہی کَسَر

what else remains (or remained)

رہین ستم

oppressed, bonded to tyranny

رَہی بات تھوڑی، زِین، لَگام، گھوڑی

کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا

رَہی تو آپ سے گَئی تو سَگے باپ سے

رک : ’’رہے تو آپ سے اور نہ رہے تو سگے باپ سے‘‘ .

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھوپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں مَحلوں کا

مفلسی میں تونگری کی امنگ

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

ہم رہی

ہمراہ ہونے کی حالت، رفاقت، ساتھ

اَچّھی رَہی

خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔

کَیسی رَہی

کسی اچھے کام کی داد طلب کرتے وقت کہتے ہیں نیز بدلہ لینے کے لیے کسی کو نقصان یا تکلیف پہنچانے کے موقع پر مستعمل .

اَلَگ رَہی

درکنار، ایک طرف

یَک رَہی

(لفظاً) ایک راہ پر ہونے کی حالت ، یکجہتی ؛ مراد :یک روئی (رک) ؛ ایک شکل کا ہونا ۔

بارہ میں تین گئے تو رہی خاک

برسات تین مہینے ہوتی ہے اگر ان تین مہینوں میں نہ ہو تو زمیندار اجڑ جاتا ہے

کَیا بات رَہی

کیا آبرو رہی

بات رَہی جانا

(گفتگو کا) ناتمام رہنا، موقع نہ ملنا، کامیابی نہ ہونا

کھچڑیاں پک رہی ہیں

بڑا شور و غل برپا ہے

کمان چڑھ رہی ہے

خوب حکم اور اختیارحاصل ہے

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھ رَہی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

میلا میلا کَر رَہی میلے کے دِن گَھر رَہی

موقع پر غافل ہے

بَہُت گَئی تھوڑی رَہی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

بَہْروں چَڑْھ رَہی ہے

دہوانی باتیں بکتا ہے

وہ طَبِیعَت نَہیں رَہی

وہ حوصلہ نہیں رہا، وہ جوش اور ولولہ نہیں رہا، اُمنگ نہیں رہی

نوکا چوکی ہو رہی ہے

آپس میں رنجش ہے ؛ چھیڑ چھاڑ ہے

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے

۔دل کی اُمنگ نکالنے کی جگہ بولتے ہیں۔

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے

سخت نااتفاقی ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

this is not fair

کِس کی بَنی رَہی ہے

عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے

سَدا کِسی کی نَہِیں رَہی

ہمیشہ کسی کا زمانہ موافق نہیں رہتا

جَھکل باوَل ہو رَہی ہے

بیہودہ بحث تکرار ہو رہی ہے.

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

سَر پَر بَج رَہی ہے

کام سر پر پڑا ہوا ہے

لَہْر بَہْر کَر رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

لَہْر بَہْر آ رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

غَپ شَپ اُڑْ رَہی ہے

فضول گوئیاں ہورہی ہیں

واہ واہ ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

ہَول پُکار ہو رَہی ہے

غل غپاڑا ہو رہا ہے ؛ بلاؤ ہو رہی ہے ، بلایا جا رہا ہے ؛ جلدی پڑ رہی ہے

ٹَٹْڑی پَر بَج رَہی ہے

اب کام مشکل ہورہا ہے، سخت کام ابھی پیش آرہا ہے.

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

زین، لگام، گھوڑی، بات رہی تھوڑی

کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا

مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

صُبْح سے بارِش ہو رَہی ہَے

ص

زَمِین پاؤں سے لَگ رَہی ہونا

بسبب بہت سی آمد و رفت کے رستہ قریب معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُہی کے معانیدیکھیے

رُہی

ruhiiरुही

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رُہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اس کا پھول انار کی طرح کا ہوتا ہے ؛ رُوہی ، روپئیرا.

Urdu meaning of ruhii

  • Roman
  • Urdu

  • is ka phuul anaar kii tarah ka hotaa hai ; ruu.ohii, ropi.iraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone