تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صافِن" کے متعقلہ نتائج

صافِن

پنڈلی کے نچلے حِصّے کی ایک رگ جو ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے اور جس میں فصد دے کہ خراب خون نکالا جاتا ہے.

صافِنات

صافِن (رک) کی جمع.

صاف نَویِس

مسودے کی نقل کرنے ولا خوش نویس ، درست کیے ہوئے مسودے کو خوشخط لکھنے والا.

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

صاف نِکَل گَیا

ازکار مشکل کنارہ کرد، مشکل کام سے الگ ہو گیا

صاف نِکَل آنا

get away with, get off scot-free, escape unpunished

صاف نِکَل جانا

پار ہو جانا.

وَرِیدِ صافِن کَبیر

پنڈلی کی وہ رگ جو بڑی اور لمبی ہوتی ہے ۔

مَنفَذِ صافَن

(طب) کنج ران کا وہ سوراخ جس کے راستے ورید صافن (جو پیر کے ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے) گزرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صافِن کے معانیدیکھیے

صافِن

saafinसाफ़िन

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صافِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پنڈلی کے نچلے حِصّے کی ایک رگ جو ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے اور جس میں فصد دے کہ خراب خون نکالا جاتا ہے.

Urdu meaning of saafin

  • Roman
  • Urdu

  • pinDlii ke nichle hisse kii ek rag jo TaKhne par anguuThe ke muqaabil vaaqya hai aur jis me.n fasd de ki Kharaab Khuun nikaalaa jaataa hai

English meaning of saafin

Noun, Feminine

  • the saphena vein, running from the inner ankle to the great toe

साफ़िन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिंडली की एक रग ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صافِن

پنڈلی کے نچلے حِصّے کی ایک رگ جو ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے اور جس میں فصد دے کہ خراب خون نکالا جاتا ہے.

صافِنات

صافِن (رک) کی جمع.

صاف نَویِس

مسودے کی نقل کرنے ولا خوش نویس ، درست کیے ہوئے مسودے کو خوشخط لکھنے والا.

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

صاف نِکَل گَیا

ازکار مشکل کنارہ کرد، مشکل کام سے الگ ہو گیا

صاف نِکَل آنا

get away with, get off scot-free, escape unpunished

صاف نِکَل جانا

پار ہو جانا.

وَرِیدِ صافِن کَبیر

پنڈلی کی وہ رگ جو بڑی اور لمبی ہوتی ہے ۔

مَنفَذِ صافَن

(طب) کنج ران کا وہ سوراخ جس کے راستے ورید صافن (جو پیر کے ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے) گزرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صافِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

صافِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone