تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاعِقَہ" کے متعقلہ نتائج

صاعِقَہ

گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک

صاعِقَہ زا

بجلی پیدا کرنے والا، بجلی گرانے والا

صاعِقَہ زَن

بجلی گرانے والا، جلا دینے والا

صاعِقَہ خُو

بجلی کی طرح تیز مزاج، تیز رفتار

صاعِقَہ بار

بجلی برسانے والا، بجلی گرانے والا، تجلیاں برسانے والا کنایۃً: ہوش اڑانے والا

صاعِقَہ وار

بجلی کی طرح ؛ نہایت تیزی سے.

صاعِقَہ ریز

بجلی گرانے والا.

صاعِقَہ گُوں

بجلی کے رنگ، بجلی جیسا

صاعِقَہ باری

صاعقہ بار (رک) کا اسمِ کیفیت ، بجلی برسانا.

صاعِقَہ اَفْگَن

बिजलिगाँ गिरानेवाला (वाली), वह दृष्टि जो बिजलियाँ गिराये।

صاعِقَہ فِگََن

بجلی گرانے والا، تیز، رواں (تلوار کی تعریف میں مستعمل)

صاعِقَہ کِرْدار

بجلی جیسا ، جس میں بجلی کی صفتیں ہوں ، تیز ، رواں

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

صاعِقَہ خِصال

بجلی جیسا ، تیز مزاج ، کوندے کی طرح لپکنے والا ، بجلی کی طرح گرنے والا ، تیز ، رواں.

صاعِقَہ گُسْتَر

رک : صاعقہ فگن.

صاعِقَۂ طُور

وہ بجلی جو کوہ طور پر چمکی تھی اور جس کی روشنی سے جناب موسیٰ بے ہوش ہوگئے تھے.

صاعِقَہ چَمَکْنا

کوندا لپکنا ، بجلی چمکنا.

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

شَمْشِیرِ صاعِقہ بِیز

بجلی کی طرح مارنے والی تلوار

اردو، انگلش اور ہندی میں صاعِقَہ کے معانیدیکھیے

صاعِقَہ

saa'iqaसा'इक़ा

اصل: عربی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

صاعِقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک
  • آسمان سے گِرنے والی بجلی، بجلی کی کڑک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صاعِقَہ

گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک

Urdu meaning of saa'iqa

  • Roman
  • Urdu

  • girne vaalii bijlii jo zamiin par gire, aasmaanii bijlii, ka.Dak
  • aasmaan se girne vaalii bijlii, bijlii kii ka.Dak

English meaning of saa'iqa

Noun, Feminine

सा'इक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

صاعِقَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاعِقَہ

گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک

صاعِقَہ زا

بجلی پیدا کرنے والا، بجلی گرانے والا

صاعِقَہ زَن

بجلی گرانے والا، جلا دینے والا

صاعِقَہ خُو

بجلی کی طرح تیز مزاج، تیز رفتار

صاعِقَہ بار

بجلی برسانے والا، بجلی گرانے والا، تجلیاں برسانے والا کنایۃً: ہوش اڑانے والا

صاعِقَہ وار

بجلی کی طرح ؛ نہایت تیزی سے.

صاعِقَہ ریز

بجلی گرانے والا.

صاعِقَہ گُوں

بجلی کے رنگ، بجلی جیسا

صاعِقَہ باری

صاعقہ بار (رک) کا اسمِ کیفیت ، بجلی برسانا.

صاعِقَہ اَفْگَن

बिजलिगाँ गिरानेवाला (वाली), वह दृष्टि जो बिजलियाँ गिराये।

صاعِقَہ فِگََن

بجلی گرانے والا، تیز، رواں (تلوار کی تعریف میں مستعمل)

صاعِقَہ کِرْدار

بجلی جیسا ، جس میں بجلی کی صفتیں ہوں ، تیز ، رواں

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

صاعِقَہ خِصال

بجلی جیسا ، تیز مزاج ، کوندے کی طرح لپکنے والا ، بجلی کی طرح گرنے والا ، تیز ، رواں.

صاعِقَہ گُسْتَر

رک : صاعقہ فگن.

صاعِقَۂ طُور

وہ بجلی جو کوہ طور پر چمکی تھی اور جس کی روشنی سے جناب موسیٰ بے ہوش ہوگئے تھے.

صاعِقَہ چَمَکْنا

کوندا لپکنا ، بجلی چمکنا.

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

شَمْشِیرِ صاعِقہ بِیز

بجلی کی طرح مارنے والی تلوار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاعِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاعِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone