تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایا" کے متعقلہ نتائج

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا بَجانا

شادیانے بجانا ، باجے بجانا.

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سُہِیا

= सुहा (राग)

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

سایَہ جُو

سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا

سایَہ رَہْنا

چھاؤں رہنا

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

سایہ آنا

کسی چیز کی چھاؤں کا کسی خاص جگہ پہنچنا

جِنْسِیَت سایا

ایک ہی سائبان میں رہنے والے (خصوصاً) ساتھ کے گھر میں رہنے والا ، پڑوس کا ، پڑوسی ، ہم دیوار

پِیروں کا سایا

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

سایَۂ خُدا

خُدا کا سایہ ؛ (مجازاً) بادشاہ ، ظلِّ الہیٰ.

سایَہ اُٹْھنا

والدین کا اِنتقال ہو جانا ؛ سرپرستی سے محروم ہونا.

سایہ پَھٹکا رَہنا

سائے کا دور دور رہنا

سایہ بَن کَر ساتھ رَہنا

ہر وقت ہمراہ رہنا

سایۂ رو

shadow of face

سایَہ پَڑْنا

پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.

سایَہ سِکَّہ ہونا

آسیب ہونا ، جن بُھوت کا اثر ہونا.

سایَۂ دار

چھایا دینے والا

سایَۂ چَرَن

پان٘و کا سایہ ؛ (مجازاً) سائبان ؛ سرپرستی ؛ مہربانی.

سایَۂ تیغ

तलवारों की छाँव, तलवारों के तले।।

سایَۂ دَولَت

بادشاہ کی خِدمت میں.

سایَۂ رَحْمَت

خُدا کا سایہ ، رحمتِ الہیٰ.

سایَۂ زاغ

(مجازاً) منحوس سایہ ، خراب اثرات ، نحوست.

سایَہ گِرنا

سایہ پڑنا ؛ کسی شے کا سایہ بننا.

سایَہ ڈالْنا

متاثر کرنا، اثر ڈالنا، زیر اثر کرنا

سایَۂ دِیوار

دیوار کا سایہ ، چھان٘و.

سایَۂ گیسُو

shadow of beloved's tresses

سایَۂ ہُما

ہما (تصوّراتی پرند) کا سایہ جو خوش بختی کی علامت خیال کیا جاتا ہے ، خوش بختی.

سایَہ اُٹھانا

سایہ ہٹانا ، چھان٘و ختم کر دینا.

سایَۂ دَسْت

सहायता, मदद, | सुरक्षा, हिफ़ाज़त ।।

سایہ رو

shadow-faced

سایَہ ڈَھلْنا

دُھوپ کا ختم ہونا، سایہ پھیلنا، شام ہونا

سایَہ پَھیلْنا

سورج غروب ہونے کو ہونا، شام قریب ہونا

سایَہ آسا

سایہ کی مانند

سایَہ اُتَرْنا

سایہ اُتارنا (رک) کا لازم.

سایَۂ حِمایَت

امداد، حمایت، سایۂ خدا

سایَہ اُتارْنا

آسیب دُور کرنا ، بُھوت پریت اُتارنا ، وہم سے نجات دِلانا.

سایہ نہ پانا

نشان تک نہ ملنا

سایَہ طَلَب

سایہ جُو، مجازاً: مدد اور حفاظت چاہنے والا

سایَہ نَہ ہونا

عکس نہ ہونا ، پرچھائیں نہ ہونا.

سایَۂ داماں

سایۂ عاطفت ، لُطف و کرم کا سایہ.

سایَہ سَرَکْنا

سایہ گھٹنا ، سایے کا دور ہونا.

سایَہ بان

رک : سائبان معنی نمبر

سایَہ بَنْنا

بہت قریب رہنا ، ساتھ لگے رہنا ، ساتھ ساتھ رہنا.

سایَہ سَپَٹ

آسیب ، جن یا بُھوت پریت کا اثر.

سایَہ دار

گھنا، چھتنار

سایَہ گاہ

सुरक्षा स्थान, इत्मीनान की जगह, पनाहगाह।

سایَۂ بالِ ہُما

ہما (ایک خیالی پرند) کا سایہ جسے بابرکت اور مسعود سمجھا جاتا ہے.

سایَہ وَر

رک : سایہ فِگن.

سایَہ گَھنا ہونا

حد درجہ مہربان ہونا ، انتہائی مُشفق ہونا ، محافظ ہونا ، لُطف و کرم کا فراواں ہونا.

سایَہ پوش

(مجازاً) چھتری ؛ باغ.

سایَہ سَر سے اُٹْھنا

ماں یا باپ کا فوت ہو جانا، سرپرستی ختم ہو جانا، سرپرست کا وفات پا جانا

سایَہ بَن کے ساتھ رَہْنا

سائے کی طرح ساتھ لگا رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، کسی وقت جُدا نہ ہونا.

سایَہ پِسا جانا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا.

‎سایَہ اَفْگَن

سایہ ڈالنے والا، سائبان کا کام دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سایا کے معانیدیکھیے

سایا

saayaaसाया

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھاؤں، پناہ، آسیب
  • عورتوں کا ان٘گریزی طرز کا گھاگھرا یا لہن٘گا

شعر

English meaning of saayaa

Noun, Masculine

साया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परछाँई, छाँह, छाया, प्रतिबिंब, शरण, आश्रय
  • घाघरे जैसा एक पश्चिमी पहनावा, महिलाओं का लहँगा या घाघरा
  • (अंधविश्वास) भूत-प्रेत बाधा

سایا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا بَجانا

شادیانے بجانا ، باجے بجانا.

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سُہِیا

= सुहा (राग)

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

سایَہ جُو

سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا

سایَہ رَہْنا

چھاؤں رہنا

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَم سایا

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

سایہ آنا

کسی چیز کی چھاؤں کا کسی خاص جگہ پہنچنا

جِنْسِیَت سایا

ایک ہی سائبان میں رہنے والے (خصوصاً) ساتھ کے گھر میں رہنے والا ، پڑوس کا ، پڑوسی ، ہم دیوار

پِیروں کا سایا

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

سایَۂ خُدا

خُدا کا سایہ ؛ (مجازاً) بادشاہ ، ظلِّ الہیٰ.

سایَہ اُٹْھنا

والدین کا اِنتقال ہو جانا ؛ سرپرستی سے محروم ہونا.

سایہ پَھٹکا رَہنا

سائے کا دور دور رہنا

سایہ بَن کَر ساتھ رَہنا

ہر وقت ہمراہ رہنا

سایۂ رو

shadow of face

سایَہ پَڑْنا

پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.

سایَہ سِکَّہ ہونا

آسیب ہونا ، جن بُھوت کا اثر ہونا.

سایَۂ دار

چھایا دینے والا

سایَۂ چَرَن

پان٘و کا سایہ ؛ (مجازاً) سائبان ؛ سرپرستی ؛ مہربانی.

سایَۂ تیغ

तलवारों की छाँव, तलवारों के तले।।

سایَۂ دَولَت

بادشاہ کی خِدمت میں.

سایَۂ رَحْمَت

خُدا کا سایہ ، رحمتِ الہیٰ.

سایَۂ زاغ

(مجازاً) منحوس سایہ ، خراب اثرات ، نحوست.

سایَہ گِرنا

سایہ پڑنا ؛ کسی شے کا سایہ بننا.

سایَہ ڈالْنا

متاثر کرنا، اثر ڈالنا، زیر اثر کرنا

سایَۂ دِیوار

دیوار کا سایہ ، چھان٘و.

سایَۂ گیسُو

shadow of beloved's tresses

سایَۂ ہُما

ہما (تصوّراتی پرند) کا سایہ جو خوش بختی کی علامت خیال کیا جاتا ہے ، خوش بختی.

سایَہ اُٹھانا

سایہ ہٹانا ، چھان٘و ختم کر دینا.

سایَۂ دَسْت

सहायता, मदद, | सुरक्षा, हिफ़ाज़त ।।

سایہ رو

shadow-faced

سایَہ ڈَھلْنا

دُھوپ کا ختم ہونا، سایہ پھیلنا، شام ہونا

سایَہ پَھیلْنا

سورج غروب ہونے کو ہونا، شام قریب ہونا

سایَہ آسا

سایہ کی مانند

سایَہ اُتَرْنا

سایہ اُتارنا (رک) کا لازم.

سایَۂ حِمایَت

امداد، حمایت، سایۂ خدا

سایَہ اُتارْنا

آسیب دُور کرنا ، بُھوت پریت اُتارنا ، وہم سے نجات دِلانا.

سایہ نہ پانا

نشان تک نہ ملنا

سایَہ طَلَب

سایہ جُو، مجازاً: مدد اور حفاظت چاہنے والا

سایَہ نَہ ہونا

عکس نہ ہونا ، پرچھائیں نہ ہونا.

سایَۂ داماں

سایۂ عاطفت ، لُطف و کرم کا سایہ.

سایَہ سَرَکْنا

سایہ گھٹنا ، سایے کا دور ہونا.

سایَہ بان

رک : سائبان معنی نمبر

سایَہ بَنْنا

بہت قریب رہنا ، ساتھ لگے رہنا ، ساتھ ساتھ رہنا.

سایَہ سَپَٹ

آسیب ، جن یا بُھوت پریت کا اثر.

سایَہ دار

گھنا، چھتنار

سایَہ گاہ

सुरक्षा स्थान, इत्मीनान की जगह, पनाहगाह।

سایَۂ بالِ ہُما

ہما (ایک خیالی پرند) کا سایہ جسے بابرکت اور مسعود سمجھا جاتا ہے.

سایَہ وَر

رک : سایہ فِگن.

سایَہ گَھنا ہونا

حد درجہ مہربان ہونا ، انتہائی مُشفق ہونا ، محافظ ہونا ، لُطف و کرم کا فراواں ہونا.

سایَہ پوش

(مجازاً) چھتری ؛ باغ.

سایَہ سَر سے اُٹْھنا

ماں یا باپ کا فوت ہو جانا، سرپرستی ختم ہو جانا، سرپرست کا وفات پا جانا

سایَہ بَن کے ساتھ رَہْنا

سائے کی طرح ساتھ لگا رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، کسی وقت جُدا نہ ہونا.

سایَہ پِسا جانا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا.

‎سایَہ اَفْگَن

سایہ ڈالنے والا، سائبان کا کام دینے والا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone