تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sabot" کے متعقلہ نتائج
sabot کے لیے اردو الفاظ
sabot کے اردو معانی
اسم
- سبوٹ
- چوبی جوتا
- کھڑاؤں
- لکڑی کا جوتا جو فرانس اور بلجیئم کے کسان پہنتے ہیں
- جوتا جس کا تلا لکڑی کا اور اوپر کا حصہ چمڑے کا ہوتا ہے
- (توپ خانہ) سہارا یا سانچا جس میں گولا رکھا جاتا ہے تاکہ اسے گولے سے بڑے دہانے کی توپ سے داغا جا سکے
- ایلومینیم کا ایک خول جو بعض بکتر شکن گولوں کے فولادی قالب کے اردگرد نصب کرتے ہیں
sabot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सबोट
- चोबी जूता
- खड़ाऊं
- लक्कड़ी का जूता जो फ़्रांस और बलजीइम के किसान पहनते हैं
- जूता जिस का तिला लक्कड़ी का और ऊपर का हिस्सा चमड़े का होता है
- (तोपखाना) सहारा या सांचा जिस में गोला रखा जाता है ताकि उसे गोले से बड़े दहाने की तोप से दाग़ा जा सके
- एलूमीनीयम का एक ख़ौल जो बाअज़ बक्तर शिकन गोलों के फ़ौलादी क़ालिब के इर्दगिर्द नसब करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَصَبات
(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند
عَصَبِ تائِہ
پھیپھڑے اور معدے کا پٹّھار (یہ آلات تنفُس وصوت کو حس و حرکت دیتا ہے اور حلق ، مری و معدہ اور دل کو قوّت حرکت دیتا ہے)
صُحْبَتِ فَضائِل
وہ محفل جس میں محمد و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلتیں نظماً یا نثراً بیان کی جائیں.
ثابِت قَدَم
اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sabot)
sabot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔