تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saddle" کے متعقلہ نتائج
saddle کے لیے اردو الفاظ
saddle کے اردو معانی
- زین
- کاٹھی
- پالان
- ایک ساز جو گھوڑے یا دیگر جانوروں کی پیٹھ پر کسا ہوا ہو اور سوار کے لیے نشست کا کام دے
- اس طرح کی نشست، جیسے بائیسکل پر
- زین کا ایک حصہ جو گھوڑے کی پیٹھ پر رکھا جاتا اور اس کے پیٹ کے نیچے کس دیا جاتا ہے، جس میں باگ کے حلقے جوڑے جاتے ہیں اور باگ ڈور کو محفوظ کر لیا جاتا ہے
- کوئی چیز جو اپنی شکل یا وضع میں زین جیسی ہو
- دو بلندیوں کو ملانے والا ابھار
- کھجورا، مگری، مکھ جوڑ
- وہ چول یا بیئرنگ جو ریل گاڑی کے پہیے کے دھرے میں ہوتا ہے
- وہ قالب / سانچا جس کا بالائی حصہ کھوکھلا ہو، جس میں وہ گول چیز رکھی جا سکے جس پر کام ہو رہا ہو
- بکرے، ہرن وغیرہ کے گوشت کا ٹکڑا جو پٹھ سمیت کمر کے دونوں حصوں پر مشتمل ہو
- مرغ کی پیٹھ کا پچھلا حصہ
saddle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ीन
- काठी
- पालान
- एक साज़ जो घोड़े या दीगर जानवरों की पीठ पर कसा हुआ हो और सवार के लिए नशिस्त का काम दे
- इस तरह की नशिस्त, जैसे बाईसकल पर
- ज़ीन का एक हिस्सा जो घोड़े की पीठ पर रखा जाता और इस के पेट के नीचे किस दिया जाता है, जिस में बाग के हलक़े जोड़े जाते हैं और बागडोर को महफ़ूज़ कर लिया जाता है
- कोई चीज़ जो अपनी शक्ल या वज़ा में ज़ीन जैसी हो
- दो बुलंदीयों को मिलाने वाला उभार
- खजोरा, मगरी, मुख जोड़
- वो चूल या बेअरिंग जो रेलगाड़ी के पहीए के धरे में होता है
- वो क़ालिब / सांचा जिस का बालाई हिस्सा खोखला हो, जिस में वो गोल चीज़ रखी जा सके जिस पर काम हो रहा हो
- बकरे, हिरन वग़ैरा के गोश्त का टुकड़ा जो पिठ समेत कमर के दोनों हिस्सों पर मुश्तमिल हो
- मुर्ग़ की पीठ का पिछला हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (saddle)
saddle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔