تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفْرا" کے متعقلہ نتائج

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْرا شِکَن

پت کو زائل کرنے والی دوا، صفرا زائل کرنے والا، حرارت زائل کرنے والا

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

صَفْراوِیَّت

خلط صفرا کا اثر.

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

صَفْرائی

رک : صفراوی .

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

حِدَّتِ صَفْرا

पित्त का प्रकोप, सफ़े की तेज़ी।।

حُمّائے صَفْرا

زرد بخار (Yellow Fever) ایک شدید بخار ہے جس کے ہمراہ یرفان ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے آتی ہے، بعض اوقات پیشاب بند ہو جاتا ہے.

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

خِلْطِ صَفْرا

رک : خلط اصفر .

مِرَّۂ صَفرا

(طب) وہ غیر طبعی صفرا جو رقیق بلغم کے ساتھ مل جاتا ہے ، صفرائے خالص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفْرا کے معانیدیکھیے

صَفْرا

safraaसफ़रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

صَفْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی
  • ایک قسم کا پودا جس کے پتّے خس سے مشابہ ہوتے ہیں

Urdu meaning of safraa

  • Roman
  • Urdu

  • zard, chaar Khalto.n me.n se ek Khalat ka naam jis ka rang zard hai, pat, zard maada, baadii ka paanii
  • ek kism ka paudaa jis ke patte Khas se mushaabeh hote hai.n

English meaning of safraa

Noun, Masculine

  • a kind of plant whose leaves are very similar to 'Khas'
  • bile, gall, choler

सफ़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पौदा जिसके पत्ते ख़स से मिलते जुलते होते हैं
  • एक धातु, पित्त, कटुता, कड़वाहट पीले रंग की चीज़

صَفْرا کے مرکب الفاظ

صَفْرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْرا شِکَن

پت کو زائل کرنے والی دوا، صفرا زائل کرنے والا، حرارت زائل کرنے والا

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

صَفْراوِیَّت

خلط صفرا کا اثر.

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

صَفْرائی

رک : صفراوی .

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

حِدَّتِ صَفْرا

पित्त का प्रकोप, सफ़े की तेज़ी।।

حُمّائے صَفْرا

زرد بخار (Yellow Fever) ایک شدید بخار ہے جس کے ہمراہ یرفان ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے آتی ہے، بعض اوقات پیشاب بند ہو جاتا ہے.

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

خِلْطِ صَفْرا

رک : خلط اصفر .

مِرَّۂ صَفرا

(طب) وہ غیر طبعی صفرا جو رقیق بلغم کے ساتھ مل جاتا ہے ، صفرائے خالص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone