تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَینِک" کے متعقلہ نتائج

سَینِک

سینا، فوج، گارڈ، سنتری، ملٹری، سپاہی، صف بند سپاہیوں کا دستہ

سِینک

تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا

سینک پَہُنچْنا

گرمی کا اثرہونا .

سینک پَہنچانا

گرمی کا اثر پہنچانا

سینک لَگْنا

رک : سینْک پہنچنا .

سِینک کَھڑی ہونا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سِینک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سِینک سُڑَپّے

(طنزاً) فضول خرچی ، اسراف ، بیچا صرف .

سینک کَر بَجانا

توقف سے کام کرنا .

سِینک سا

دُبلا پتلا ، تحیف ، کمزور .

سینک دینا

گرم کرنا ؛ خُوب مارنا .

سینک لینا

گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سِینک مان

سِین٘ک کی مانند ؛ دُبلا پتلا .

سِینک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

سینکْتے پِھرنا

رفعِ تکلیف کے واسطے مدد گار یا معاون ڈھونڈتے بھرنا ، پناہ تلاش کرنا .

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سینکْنا سانکْنا

گرم کرنا ، گرماہٹ پہنچانا ، آئچ دے کر سُکھانا یا سخت بنانا .

سینکا دینا

ٹکور کرنا .

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سِینک کَھڑی رَکْھنا

اپنا چاہا ہوا کرنا .

سِینکا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

سِینکُر دار

سِین٘کر والا ، جس کے سِین٘کر ہوں .

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

سِینکُر

سینک کا پُھول ؛ اناج جَو وغیرہ کی بالی کے اُوپر والے مہین ریشے ؛ پودوں کے سخت ریشے .

سِینکیا

دھاری دار مخططِ ، جیسے : سیکنا گلبدن

سَینکْچُوتَری

مقدس مقام ، مامن ، جائے پناہ ، وہ مخصوص جگہ جہاں جانوروں کا شکار ممنوع ہو .

سَیَن کَرنا

سونا ، آرام کرنا ، سستانا

سِین کِھینچْنا

رک : سِین اُتارنا.

کَرْم سینک

(ظرافتاً) لمبی نے کا حقّہ

عِطْر کی سِینک

وہ تِنکا جس پر عطر فروش عطر میں ڈوبی ہوئی روئی لپیٹ کر فروخت کرتے ہیں.

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

جھاڑُو کی سِینک

ایک خود رو گھاس کا پتلا بالائی حصّہ جو تنکا کہلاتا ہے ان تنکوں کی جھاڑو بنتی ہے اور مختلف کاموں میں بھی استعمال کرنے ہیں.

نِیم کی سِینْک

رک : نیم کا تنکا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَینِک کے معانیدیکھیے

سَینِک

sainikसैनिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

سَینِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سینا، فوج، گارڈ، سنتری، ملٹری، سپاہی، صف بند سپاہیوں کا دستہ

شعر

Urdu meaning of sainik

  • Roman
  • Urdu

  • senaa, fauj, gaarD, santrii, milTrii, sipaahii, saf band sipaahiiyo.n ka dastaa

English meaning of sainik

Noun, Masculine

  • military, of or relating to army, soldier, guard, army,

सैनिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो सेना के लिए उपयुक्त हो, उसके ढंग पर चलता हो या उसके प्रति अनुरक्त हो। (मार्शल) ' पुं० १. सेना या फौज में रहकर युद्ध करनेवाला सिपाही। फौजी आदमी। २. वह जो किसी प्राणी का वध करने के लिए नियुक्त किया गया हो
  • सेना संबंधी। सेना का। (मिलिटरी) जैसे-सैनिक न्यायालय, सैनिक आयोजन

سَینِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَینِک

سینا، فوج، گارڈ، سنتری، ملٹری، سپاہی، صف بند سپاہیوں کا دستہ

سِینک

تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا

سینک پَہُنچْنا

گرمی کا اثرہونا .

سینک پَہنچانا

گرمی کا اثر پہنچانا

سینک لَگْنا

رک : سینْک پہنچنا .

سِینک کَھڑی ہونا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سِینک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سِینک سُڑَپّے

(طنزاً) فضول خرچی ، اسراف ، بیچا صرف .

سینک کَر بَجانا

توقف سے کام کرنا .

سِینک سا

دُبلا پتلا ، تحیف ، کمزور .

سینک دینا

گرم کرنا ؛ خُوب مارنا .

سینک لینا

گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سِینک مان

سِین٘ک کی مانند ؛ دُبلا پتلا .

سِینک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

سینکْتے پِھرنا

رفعِ تکلیف کے واسطے مدد گار یا معاون ڈھونڈتے بھرنا ، پناہ تلاش کرنا .

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سینکْنا سانکْنا

گرم کرنا ، گرماہٹ پہنچانا ، آئچ دے کر سُکھانا یا سخت بنانا .

سینکا دینا

ٹکور کرنا .

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سِینک کَھڑی رَکْھنا

اپنا چاہا ہوا کرنا .

سِینکا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

سِینکُر دار

سِین٘کر والا ، جس کے سِین٘کر ہوں .

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

سِینکُر

سینک کا پُھول ؛ اناج جَو وغیرہ کی بالی کے اُوپر والے مہین ریشے ؛ پودوں کے سخت ریشے .

سِینکیا

دھاری دار مخططِ ، جیسے : سیکنا گلبدن

سَینکْچُوتَری

مقدس مقام ، مامن ، جائے پناہ ، وہ مخصوص جگہ جہاں جانوروں کا شکار ممنوع ہو .

سَیَن کَرنا

سونا ، آرام کرنا ، سستانا

سِین کِھینچْنا

رک : سِین اُتارنا.

کَرْم سینک

(ظرافتاً) لمبی نے کا حقّہ

عِطْر کی سِینک

وہ تِنکا جس پر عطر فروش عطر میں ڈوبی ہوئی روئی لپیٹ کر فروخت کرتے ہیں.

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

جھاڑُو کی سِینک

ایک خود رو گھاس کا پتلا بالائی حصّہ جو تنکا کہلاتا ہے ان تنکوں کی جھاڑو بنتی ہے اور مختلف کاموں میں بھی استعمال کرنے ہیں.

نِیم کی سِینْک

رک : نیم کا تنکا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَینِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَینِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone