تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَلاثا" کے متعقلہ نتائج

ثَلاثا

من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

ثُلاثَہ

تین تین والے، تین تین میں بٹے ہوئے کا ایک حصہ

اَئِمَّۂ ثَلاثَہ

فقہ کے تین امام یا مجتہد : امام مالک ، امام احمد حبنل اور امام شافعی ، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام.

مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔

زَمانَۂ ثُلاثَہ

زمانۂ قدیم ، زمانہ وسطیٰ اور زمانۂ حال ، وقت ، زمانہ

آتِش ہائے ثَلاثَہ

فارس کے تین مشہور آتشکدے

اَزْمِنَۂ ثَلاثَہ

تین زمانے: ماضی، حال، مستقبل

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

ہَلیلَہِ ثَلاثَہ

(طب) تین قسم کی ہڑ یعنی بڑی ہڑ ، ہڑ بہیڑا ؛ چھوٹی ہڑ

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

اَصْحابِ ثَلاثَہ

رسول صلعم کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیقؓ ، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عثمان غنیؓ جو حجور کے بعد دیگر خلیفہ ہوئے

زَمانَۂ ثَلاثَہ

three ages, i.e., ancient times, middle ages, and present time

وَحدَتِ ثَلاثَہ

(ادب) ارسطو کے نظریہء فن کے مطابق ڈرامے کے پرتاثر ہونے کے لیے تین وحدتیں ضروری ہیں ، وحدت ِعمل ، وحدت ِزماں ، وحدت مکاں ۔

ثالِثِ ثَلاثَہ

تین میں سے تیسرا ، تثلیث (عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق) باپ ، بیٹا اور روح القدس میں سے ایک

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

اَرْواحِ ثَلاثَہ

(طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)

مَذاہِبِ ثَلاثَہ

تین مسلک یعنی طریق شافعی، حنبلی و مالکی

اَقانِیمِ ثَلاثَہ

عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس

مِیثاقِ ثَلاثَہ

the Triple Entente, the alliance of the Great Britain, France and Russia in the First World War

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

اَبْعادِ ثَلاثَہ

(ہندسہ) جسم کے تینوں اطراف، طول، عرض اورعمق

نُفُوسِ ثَلاثَہ

(تصوف) نفس کی تین قسمیں جو ان کی صفات کے مطابق مقرر کی گئیں ہیں یعنی ِنفس امارّہ ، نفس ِلوامہ ، نفس ِمطمئنہ ؛ (کنا یۃ ً) ارواح ِثلاثہ یعنی روح ِحیوانی ، روح ِنباتی ، روح جمادی

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

اِمْتِداداتِ ثلَاثَہ

(فلسفہ) طول و عرض و عمق.

ظُلْماتِ ثَلاثَہ

تبن تاریکیاں، (کنایۃً) کدورتِ طبعی، ہوائے نفسانی اور صفاتِ حیوانی

تَطْلِیقاتِ ثَلاثَہ

تین طلاقیں ، تین مرتبہ طلاق دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَلاثا کے معانیدیکھیے

ثَلاثا

salaasaaसलासा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ثَلُثَ

  • Roman
  • Urdu

ثَلاثا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

Urdu meaning of salaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • mangal ka din, roz sahi shanbaa

English meaning of salaasaa

Noun, Masculine

  • Tuesday
  • part of being divided into three,

सलासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीन-तीन वाले, तीन-तीन (की टुकड़ियों) में बटे होने का एक हिस्सा
  • मंगलवार का दिन

ثَلاثا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثَلاثا

من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

ثُلاثَہ

تین تین والے، تین تین میں بٹے ہوئے کا ایک حصہ

اَئِمَّۂ ثَلاثَہ

فقہ کے تین امام یا مجتہد : امام مالک ، امام احمد حبنل اور امام شافعی ، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام.

مُطَلَّقَہ ثَلاثَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو تین طلاقیں دی گئی ہوں۔

زَمانَۂ ثُلاثَہ

زمانۂ قدیم ، زمانہ وسطیٰ اور زمانۂ حال ، وقت ، زمانہ

آتِش ہائے ثَلاثَہ

فارس کے تین مشہور آتشکدے

اَزْمِنَۂ ثَلاثَہ

تین زمانے: ماضی، حال، مستقبل

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

ہَلیلَہِ ثَلاثَہ

(طب) تین قسم کی ہڑ یعنی بڑی ہڑ ، ہڑ بہیڑا ؛ چھوٹی ہڑ

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

اَصْحابِ ثَلاثَہ

رسول صلعم کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیقؓ ، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عثمان غنیؓ جو حجور کے بعد دیگر خلیفہ ہوئے

زَمانَۂ ثَلاثَہ

three ages, i.e., ancient times, middle ages, and present time

وَحدَتِ ثَلاثَہ

(ادب) ارسطو کے نظریہء فن کے مطابق ڈرامے کے پرتاثر ہونے کے لیے تین وحدتیں ضروری ہیں ، وحدت ِعمل ، وحدت ِزماں ، وحدت مکاں ۔

ثالِثِ ثَلاثَہ

تین میں سے تیسرا ، تثلیث (عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق) باپ ، بیٹا اور روح القدس میں سے ایک

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

اَرْواحِ ثَلاثَہ

(طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)

مَذاہِبِ ثَلاثَہ

تین مسلک یعنی طریق شافعی، حنبلی و مالکی

اَقانِیمِ ثَلاثَہ

عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس

مِیثاقِ ثَلاثَہ

the Triple Entente, the alliance of the Great Britain, France and Russia in the First World War

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

اَبْعادِ ثَلاثَہ

(ہندسہ) جسم کے تینوں اطراف، طول، عرض اورعمق

نُفُوسِ ثَلاثَہ

(تصوف) نفس کی تین قسمیں جو ان کی صفات کے مطابق مقرر کی گئیں ہیں یعنی ِنفس امارّہ ، نفس ِلوامہ ، نفس ِمطمئنہ ؛ (کنا یۃ ً) ارواح ِثلاثہ یعنی روح ِحیوانی ، روح ِنباتی ، روح جمادی

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

اِمْتِداداتِ ثلَاثَہ

(فلسفہ) طول و عرض و عمق.

ظُلْماتِ ثَلاثَہ

تبن تاریکیاں، (کنایۃً) کدورتِ طبعی، ہوائے نفسانی اور صفاتِ حیوانی

تَطْلِیقاتِ ثَلاثَہ

تین طلاقیں ، تین مرتبہ طلاق دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَلاثا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَلاثا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone