تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"salt" کے متعقلہ نتائج
salt کے لیے اردو الفاظ
salt کے اردو معانی
- نمک
- نون
- لون
- کھار
- تھور
- سوڈیم کلورائیڈ
- کھانے کا نمک
- ایک قلمی مرکب جو ذائقے اور محفوظ کنندہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے
- (کیمیا) ایک مرکب جو کسی اساس عموماً دھات کے آکسائیڈ اور تیزاب کی آمیزش سے بنتا ہے
- (جمع) ان نمکیات میں سے کوئی ایک جو جلاب کے لیے استعمال ہوں
- (بول چال) نکتہ سنجی یا طعن
- تیکھا پن
- ہجو
- آزمودہ کار ملاح
salt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नमक
- नून
- लोन
- ख़ार
- थौर
- सोडियम कलोराईड
- खाने का नमक
- एक क़लमी मुरक्कब जो ज़ाइक़े और महफ़ूज़ कनुंदा के तौर पर इस्तिमाल होता है
- (कीमिया) एक मुरक्कब जो किसी असास उमूमन धात के ऑक्साईड और तेज़ाब की आमेज़िश से बनता है
- (जमा) उन नमकियात में से कोई एक जो जुलाब के लिए इस्तिमाल हूँ
- (बोल चाल) नुक्ता संजी या तान
- तीखा पन
- हजव
- आज़मूदाकार मल्लाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
salt-cat
روڑی بجری پیشاب وغیرہ کے ساتھ ملا ہوا نمک کبوتروں کو پر چانے اور گھر سے مانوس کرنے کے لیے ۔.
saltwort
جنس Salsola کا ایک مرطوب شور زمین میں پیدا ہونے والا پودا جس میں الکلی کی بڑی مقدار ہوتی ہے ، اسے GLASSWORT بھی کہتے ہیں ۔.
سَلْطَنَتِ شَخْصی
وہ سلطنت جس میں بادشاہ برسر حکومت ہو، وہ حکومت جس میں بادشاہ خود مختار اور مطلق العنان ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (salt)
salt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔