تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَہ" کے متعقلہ نتائج

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

سرہانے

سرکے پاس، سر کی طرف، چارپائی یا بستر میں سر کی طرف والا حصہ

سَرْہَج

برادر نسبتی کی بیوی، سالے کی جورو

سِرْہانا

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سِرْہانَہ

سَرْہَنگ

۱۔ (i) سردار فوج ، کپتان ، ہراول ، سپہ سالار ۔

سَرْہَنگ زادَہ

سپاہی زادہ، رَوّنہ

سِرْہانَہ بَنانا

تکیہ کی جگہ استعمال کرنا۔

سَرْہَنگی کی لینا

پہلوانی اور زور آوری کا دم بھرنا یا تیور دکھانا ۔

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سَر ہونا

(gun) be fired

سَر ہِلْنا

سر چکرانا ، ہوش اُڑ جانا .

سَر ہِلانا

سر کو جُن٘بش دینا (اِنکار، قبول ، افسوس یا وجد اور تعریف وغیرہ کی بنا پر) .

سَر ہو جانا

پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.

سَر ہو پَڑْنا

پیچھے پڑ جانا، درپے ہونا .

سَر ہَزار سَودا

ایک آدمی کے ذمے ہزار کام ، ایک دل کو ہزار طرح کی فکریں.

سَر ہَتھیلی پَر رَہنا

مرنے پر تیار رہنا

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

سَر ہَتھیلی پَر لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سَر ہَتھیلی پَہ لینا

سَر ہَتیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھنا

سَر ہَتھیلی پَہ ہونا

جان دینے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

be ready to lay down one's life

سَر ہَتھیلی پَر دَھرْنا

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

چَتَر سِرَہ

ایک قسم کا شکرا جو کھند پسرے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے سر پر چتھری ہوتی ہے

نا سِرہ

no beginning of thread, headless

حَق سِرّہ

قمری کی آواز کی عقیدت مندانہ تعبیر

قَدَّسَ اللہ سِرَّہُ الْعَزِیز

اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو پاک کرے (بزرگوں کے نام کے ساتھ احتراماً مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَہ کے معانیدیکھیے

سَرَہ

saraसरा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَرَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

Urdu meaning of sara

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis, be.aib, nafiis

English meaning of sara

Persian, Arabic - Adjective

  • pure, real

सरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निर्मल, निष्केवल, बेमेल, खालिस, खरा रुपया और सिक्का ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

سرہانے

سرکے پاس، سر کی طرف، چارپائی یا بستر میں سر کی طرف والا حصہ

سَرْہَج

برادر نسبتی کی بیوی، سالے کی جورو

سِرْہانا

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سِرْہانَہ

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سَرْہَنگ

۱۔ (i) سردار فوج ، کپتان ، ہراول ، سپہ سالار ۔

سَرْہَنگ زادَہ

سپاہی زادہ، رَوّنہ

سِرْہانَہ بَنانا

تکیہ کی جگہ استعمال کرنا۔

سَرْہَنگی کی لینا

پہلوانی اور زور آوری کا دم بھرنا یا تیور دکھانا ۔

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سَر ہونا

(gun) be fired

سَر ہِلْنا

سر چکرانا ، ہوش اُڑ جانا .

سَر ہِلانا

سر کو جُن٘بش دینا (اِنکار، قبول ، افسوس یا وجد اور تعریف وغیرہ کی بنا پر) .

سَر ہو جانا

پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.

سَر ہو پَڑْنا

پیچھے پڑ جانا، درپے ہونا .

سَر ہَزار سَودا

ایک آدمی کے ذمے ہزار کام ، ایک دل کو ہزار طرح کی فکریں.

سَر ہَتھیلی پَر رَہنا

مرنے پر تیار رہنا

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

سَر ہَتھیلی پَر لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سَر ہَتھیلی پَہ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

سَر ہَتیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَہ ہونا

جان دینے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر رَکھ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

be ready to lay down one's life

سَر ہَتھیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

سَر ہَتھیلی پَر رَکھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

چَتَر سِرَہ

ایک قسم کا شکرا جو کھند پسرے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے سر پر چتھری ہوتی ہے

نا سِرہ

no beginning of thread, headless

حَق سِرّہ

قمری کی آواز کی عقیدت مندانہ تعبیر

قَدَّسَ اللہ سِرَّہُ الْعَزِیز

اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو پاک کرے (بزرگوں کے نام کے ساتھ احتراماً مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone