تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satellite" کے متعقلہ نتائج
satellite کے لیے اردو الفاظ
satellite کے اردو معانی
- (فلکیات) سیارچه
- تابع یا طفیلی سیارہ
- طفیلیہ
- ثانوی سیارہ
- بڑے کے گرد گردش کرنے والا چھوٹا سیارہ
- ثانوی سیارہ یا چاند
- کوئی چیز جو دوسرے پر انحصار کرتی ہو
- دست نگر
- پیرو
- وہ چھوٹا شہر یا چھوٹی قوم جو دوسری بڑی ریاست کے اقتصادی، فوجی یا سیاسی غلبے میں ہو
- کوئی سی انسان کی بنائی ہوئی چیز جو زمین یا دوسرے اجرام فلکی کے گرد گردش کرتی ہو
satellite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (फ़लकियात) सय्यारचे
- ताबे या तफ़ीली स्यारा
- तफ़ीलीह
- सानवी स्यारा
- बड़े के गर्द गर्दिश करने वाला छोटा स्यारा
- सानवी स्यारा या चांद
- कोई चीज़ जो दूसरे पर इन्हिसार करती हो
- दस्त नगर
- पैरौ
- वो छोटा शहर या छोटी क़ौम जो दूसरी बड़ी रियासत के इक़तिसादी, फ़ौजी या सयासी ग़लबे में हो
- कोई सी इंसान की बनाई हुई चीज़ जो ज़मीन या दूसरे अजराम-ए-फल्की के गर्द गर्दिश करती हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (satellite)
satellite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔