تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scan" کے متعقلہ نتائج
scan کے لیے اردو الفاظ
scan کے اردو معانی
- تقطیع کرنا
- جائزہ لینا
- بغور معائنہ کرنا
- تجزیہ کرنا
- تیزی سے نظر دوڑانا
- وزن یا رکن ہجا کی گنتی کر کے شعر کی تقطیع کرنا
- شعر اس طرح پڑھنا کہ اُس کی بحوری ساخت ظاہر ہو
- (ٹی۔وی) کسی شے یا سطح پر سے برقیاتی شعاع کو یوں گزارنا کہ اس کا نقش گرفت میں آ جائے اور اس کی ترسیل بھی ہو جائے
- (ریڈار) کسی ریڈار اسٹیشن کی شعاعوں کو فضا پر تیزی سے پھرانا یا منتشر کرنا
scan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तक़ती करना
- जायज़ा लेना
- बग़ौर मुआइना करना
- तजज़िया करना
- तेज़ी से नज़र दौड़ाना
- वज़न या रुकन हिजा की गिनती कर के शेअर की तक़ती करना
- शेअर इस तरह पढ़ना कि इस की बहोरी साख़त ज़ाहिर हो
- (टी वी) किसी शैय या सतह पर से बरक़ियाती शुआ को यूं गुज़ारना कि इस का नक़्श गिरिफ़त में आ जाये और इस की तरसील भी हो जाये
- (रेडार) किसी रेडार स्टेशन की शुवाओं को फ़िज़ा पर तेज़ी से फिराना या मुंतशिर करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scandium
کیمیا: ایک کمیاب، نرم، روپہلی دھات جو لیتنھا نائڈ کی کچ دھات میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے (علامت: Sc ).
scandalize
جذ بات یا حس اخلاق کو مجروح کرنے والی بات کرنا، فساد انگیزی کرنا، جذبات کو بھڑکانا؛ رسوا کرنا، افترا پردازی کرنا، ہنگامہ خیزی کرنا۔.
scanning electron microscope
ایک برقیراتی خوردبین جس میں زیرِ جائزہ نمونے کی سطح کو ایک برقیری شعاع کے ذریعے جانچا جاتا ہے جس کے انعکاس سے نقش بنتا ہے (تخفیف: SEM ).
scantling
(الف) چھوٹا شہتیر، کڑی (ب) نمونہ یا سائز جس کے مطابق کسی پتھر یا لکڑی کے کنارے کو تراشنا ہو۔.
scenic railway
میلوں وغیرہ میں چلنے والی چھوٹی ریل گاڑی جو مصنوعی طور پر بنائے ہوئے مناظر سے گزرتی ہے۔.
سِین اُتارْنا
کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.
scenario
وضاحت: لفظ scenario معنی ۲ میں صرف اس صورت میں درست ہو گاکہ کوئی تفصیلی سلسلۂ مناظر مدّنظر ہو۔ اسے عام طور پر situation کے مترادف کے طور پر استعمال کرنا معیاری انگلش نہیں، جیسے: it was an unpleasant scenario خلاف محاورہ ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (scan)
scan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔