تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"season" کے متعقلہ نتائج
season کے لیے اردو الفاظ
season کے اردو معانی
- موسم
- رُت
- فصل
- سماں
- سال کے حصوں میں سے کوئی ایک (بہار، گرمی، برسات، خزاں اور سردی) جو مخصوص درجهٔ حرارت، بارش، نباتات وغیرہ سے متصف ہوتے ہیں اور جو مختلف علاقوں میں مختلف اوقات میں واقع ہوتے ہیں اور اس کا دار و مدار سورج کے گرد زمین کے محل وقوع پر ہوتا ہے
- سال کا وہ زمانہ جس میں کوئی خاص چیز کثرت سے ہوتی ہے
- سال کا وہ حصہ جس میں کوئی خاص کام، پیشے وغیرہ میں سرگرمی آ جاتی ہے
- کسی اہم تعطیل کے قبل یا بعد آنے والے ایام
- کوئی خاص زمانه
- مناسب، صحیح یا درست وقت استعمال کے لیے دستیاب
- صحیح اور بہت زیادہ مناسب وقت
- وہ عرصہ جو قانون نے متعین کیا ہو
- جانوروں کی جفتی کا زمانہ
season के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मौसम
- रुत
- फ़सल
- समां
- साल के हिस्सों में से कोई एक (बिहार, गर्मी, बरसात, ख़िज़ां और सर्दी) जो मख़सूस दर्जे-ए-हरारत, बारिश, नबातात वग़ैरा से मुत्तसिफ़ होते हैं और जो मुख़्तलिफ़ इलाक़ों में मुख़्तलिफ़ औक़ात में वाक़्य होते हैं और इस कादार-ओ-मदार सूरज के गर्द ज़मीन के महल वक़ूअ पर होता है
- साल का वो ज़माना जिस में कोई ख़ास चीज़ कसरत से होती है
- साल का वो हिस्सा जिस में कोई ख़ास काम, पेशे वग़ैरा में सरगर्मी आ जाती है
- किसी अहम तातील के क़बल या बाद आने वाले अय्याम
- कोई ख़ास ज़माने
- मुनासिब, सही या दरुस्त वक़्त इस्तिमाल के लिए दस्तयाब
- सही और बहुत ज़्यादा मुनासिब-ए-वक़्त
- वो अर्सा जो क़ानून ने मुतय्यन क्या हो
- जानवरों की जुफ़्ती का ज़माना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
seasonal affective disorder
مو سمی سوء مزاج ، خزاں کے آخری اور جاڑوں کے دنوں کا اضمحلا ل جو بعض لوگوں کو غالباً سور ج کی روشنی کی کمی کے باعث لا حق ہو جا تا ہے۔.
سَوْسن
(سیف بازی) سیدھی تلوار جو اَنی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار، سپٹی، پھندا، تیغ
سوسَن
ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گاہے آسمانی ، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند ، پتّے پتلے اور پُھول میں پان٘چ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔
سُوسن
ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گاہے آسمانی ، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند ، پتّے پتلے اور پُھول میں پان٘چ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔
silly season
گرمیوں کا زمانہ جب کہ اخبارات اہم خبریں نہ ہونے کے باعث غیر اہم ، ہر معمولی مواد چھاپتے ہیں۔.
سِشَن سُپُرْد کَرْنا
ماتحت یا زیریں عدالت کا کوئی مقدمہ اپنے سے برتر یعنی سِشن کی عدالت کے سپرد کرنا .
شاسَن پَتْر
ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ
شیش ناگ
ناگوں کا راجہ جس نے زمین کا سارا بوجھ اپنے سر پر رکھا ہوا ہے اس کے پھنوں کی تعداد ایک ہزار ہے، وشنو بھگوان اس پر آرام فرماتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (season)
season
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔