تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیمَل" کے متعقلہ نتائج

سیمَل

ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

سیمَلَہ

ایک درخت کانام جس سے ایک صاف ستھرا گوند نکتا ہے

سیمَل کی رُوئی

سیمل کا پھل جب پک کر پھٹ جاتا ہے تو اس میں روئی کی طرح ایک چیز نکل آتی ہے جسے سیمل روئی کہتے ہیں

سیمْلو

سیمل ، ایک درخت کا نام ، جس سے نرم ریشہ نکلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سیمَل کے معانیدیکھیے

سیمَل

semalसेमल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کپاس

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سیمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) جوئے کے سروں پر نیچے کے رخ کھڑی جڑی ہوئی بالشت سوا بالشت لبی کھونٹیاں، جو جوئے کو بیل کی گردن پر سنبھالے رہتی ہیں

Urdu meaning of semal

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht hai, jis kii u.unchaa.ii De.Dh sviphT aur tane kii golaa.ii chaaliis fuT tak hotii hai, is ke phuul kii kalii ibatidaa me.n lambii bakaa.in ke phal kii tarah hotii hai aur daramyaan me.n guular kii tarah hojaatii hai, rang jis ka surKh maa.il bah syaah hotaa hai, is ke phal se chiknii ravii nikaltii hai
  • (kaashatkaarii) joy ke suro.n par niiche ke ruKh kha.Dii ju.Dii hu.ii baalishat sivaa baalishat lebii khuunTiyaa.n, jo joy ko bail kii gardan par sa.nbhaale rahtii hai.n

English meaning of semal

Noun, Masculine

  • silk-cotton tree, silk cotton

Noun, Feminine

  • (Agriculture) a bit attached to lower side of the yoke

सेमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्ते झाड़ने वाला एक बहुत बड़ा पेड़ जिसमें बड़े आकार और मोटे दलों के लाल फूल लगते है, और जिसके फलों या डोडों में केवल रूई होती है गूदा नहीं होता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) जुए के किनारों पर नीचे की दिशा में खड़ी जुड़ी हुई एक बित्ता या सवा बित्ता लंबी खूँटियाँ जो जूए को बैल की गर्दन पर सँभाले रहती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیمَل

ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

سیمَلَہ

ایک درخت کانام جس سے ایک صاف ستھرا گوند نکتا ہے

سیمَل کی رُوئی

سیمل کا پھل جب پک کر پھٹ جاتا ہے تو اس میں روئی کی طرح ایک چیز نکل آتی ہے جسے سیمل روئی کہتے ہیں

سیمْلو

سیمل ، ایک درخت کا نام ، جس سے نرم ریشہ نکلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone