تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sensation" کے متعقلہ نتائج
sensation کے لیے اردو الفاظ
sensation کے اردو معانی
- سنسنی
- حس
- انگیخت
- کسی حسی محرک سے پیدا ہونے والا کوئی شعوری تجربہ جیسے سمعی، بصری یا لمسی
- (فعلیات) کیفیات محسوس یا قبول کرنے کی استعداد
- ایک غیر مرتکزی احساس جو اندروں نفسی ذرائع سے پیدا ہو اور جس کا جسمانی ہیجان سے کوئی تعلق نہ ہو
- گھبراہٹ یا بہت زیادہ اشتیاق کی کیفیت بالخصوص کسی گروہ یا بہت سے افراد کے درمیان
- ایسی کوئی شے جو بہت زیادہ اشتیاق یا جذبات پیدا کرے
sensation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सनसनी
- हिस
- अंगेख़्त
- किसी हिस्सी मुहर्रिक से पैदा होने वाला कोई शऊरी तजुर्बा जैसे सुमई, बस्री या लमसी
- (फ़ाअलयात) कैफ़यात महसूस या क़बूल करने की इस्तिदाद
- एक ग़ैर मर तक़ज़्ज़ी एहसास जो अंदरों नफ़सी ज़राए से पैदा हो और जिस का जिस्मानी हैजान से कोई ताल्लुक़ ना हो
- घबराहट या बहुत ज़्यादा इश्तियाक़ की कैफ़ीयत बिलख़सूस किसी गिरोह या बहुत से अफ़राद के दरमयान
- ऐसी कोई शैय जो बहुत ज़्यादा इश्तियाक़ या जज़बात पैदा करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sensation)
sensation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔