تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"set piece" کے متعقلہ نتائج
set piece کے لیے اردو الفاظ
set piece کے اردو معانی
اسم
- (تھیٹر) اسٹیج کا کسی سیارے وغیرہ سے خالی حصہ جسے کسی عمارت یا ما پہاڑی یا چٹان کے منظر کی شکل دی گئی ہو
- ادب، موسیقی یا آرٹ کی وہ پیشکش جو کسی مخصوص حوالے یا اسلوب کی جھلک لیے ہوئے ہو
- آتش بازی کی کسی مخصوص انداز سے ایسی ترتیب و نمائش کہ جب اس کو چھوڑا جائے تو وہ کوئی شکل یا نمونہ بنائے
- کوئی شکل اور سخت گیر منصوبہ بند فوجی، عسکری مشق اور اس پر عمل درآمد
set piece के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (थियटर) स्टेज का किसी सय्यारे वग़ैरा से ख़ाली हिस्सा जिसे किसी इमारत या मा पहाड़ी या चट्टान के मंज़र की शक्ल दी गई हो
- अदब, मूसीक़ी या आर्ट की वो पेशकश जो किसी मख़सूस हवाले या उस्लूब की झलक लिए हुए हो
- आतशबाज़ी की किसी मख़सूस अंदाज़ से ऐसी तर्तीब-ओ-नुमाइश कि जब इस को छोड़ा जाये तो वो कोई शक्ल या नमूना बनाए
- कोई शक्ल और सख़्त गीर मंसूबा बंद फ़ौजी, अस्करी मश्क़ और इस पर अमल दरआमद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (set piece)
set piece
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔