تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"settle" کے متعقلہ نتائج

settle

آباد

سَیٹِل ہونا

قیام اختیار کرنا ، آباد ہونا .

settled

جمع ہوا

settler

نَو آباد

settlement

آبادی

سَٹَّلُو

بَکّی ، بیہودہ ، احمق ، بے سلیقہ .

settling day

(برطانیہ میں ) دارا لمبادلہ حصص میں پندرہ روزہ تنخواہ کی تقسیم کا دن ۔.

settling

اونچی پشت کی کرسی

shuttle service

ٹرین یا بس جو مختصر فاصلے کے درمیان چکر لگائے۔.

shuttle diplomacy

سیاسی گفت و شنید کے لیے کسی مصالحت کرانے والے کا فریقین کے مابین چکر لگانے کا عمل۔.

shuttle armature

برقیات: لوہے کی لنبوتری چرخی پر چڑھا ہوا، ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر۔.

خَلائی شَٹَل

زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ

space shuttle

زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی۔.

settle کے لیے اردو الفاظ

settle

ˈset.əl

settle کے اردو معانی

  • فیصلہ کرنا
  • تصفیہ کرنا
  • حتمی طور پر قیمت کے بارے میں سمجھوتا کر لینا
  • مناسب جگہ پر رکھنا یا سلیقے سے رکھنا
  • حساب کتاب یا کسی دعوے کو بے باق کرنا، چکا دینا یا ادا کرنا
  • کہیں آباد ہونا یا جا بسنا
  • آباد کار یا بسنے والے مہیا کرنا
  • کسی طرز زندگی، کاروبار، رہائشی جگہ وغیرہ میں پوری طرح ٹک جانا
  • کسی جگہ پر پوری طرح اور مستقل طور پر رکھ دینا
  • کسی چیز کو ایسے صاف کرنا کہ تلچھٹ وغیرہ کو نیچے بیٹھ جانے یا آہستہ آہستہ جم جانے دینا
  • ہلا جلا کر پاک کرنا
  • تہ نشین کرتے ہوئے کسی مواد کو یکجا کرنا یا جما دینا
  • ختم کرنا
  • انجام کو پہنچانا
  • (قانون) جائیداد وغیرہ کا تصفیہ کرنا یا جھگڑا چکانا
  • باہمی مصالحت سے مقدمے کو ختم کرنا یا کرانا

settle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़ैसला करना
  • तसफ़ीया करना
  • हतमी तौर पर क़ीमत के बारे में समझौता कर लेना
  • मुनासिब जगह पर रखना या सलीक़े से रखना
  • हिसाब किताब या किसी दावे को बेबाक़ करना, चुका देना या अदा करना
  • कहीं आबाद होना या जा बसना
  • आबादकार या बसने वाले मुहय्या करना
  • किसी तर्ज़-ए-ज़िदंगी, कारोबार, रिहायशी जगह वग़ैरा में पूरी तरह टिक जाना
  • किसी जगह पर पूरी तरह और मुस्तक़िल तौर पर रख देना
  • किसी चीज़ को ऐसे साफ़ करना कि तलछट वग़ैरा को नीचे बैठ जाने या आहिस्ता आहिस्ता जम जाने देना
  • हिला जला कर पाक करना
  • ता नशीन करते हुए किसी मवाद को यकजा करना या जमा देना
  • ख़त्म करना
  • अंजाम को पहुंचाना
  • (क़ानून) जायदाद वग़ैरा का तसफ़ीया करना या झगड़ा चुकाना
  • बाहमी मुसालहत से मुक़द्दमे को ख़त्म करना या कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

settle

آباد

سَیٹِل ہونا

قیام اختیار کرنا ، آباد ہونا .

settled

جمع ہوا

settler

نَو آباد

settlement

آبادی

سَٹَّلُو

بَکّی ، بیہودہ ، احمق ، بے سلیقہ .

settling day

(برطانیہ میں ) دارا لمبادلہ حصص میں پندرہ روزہ تنخواہ کی تقسیم کا دن ۔.

settling

اونچی پشت کی کرسی

shuttle service

ٹرین یا بس جو مختصر فاصلے کے درمیان چکر لگائے۔.

shuttle diplomacy

سیاسی گفت و شنید کے لیے کسی مصالحت کرانے والے کا فریقین کے مابین چکر لگانے کا عمل۔.

shuttle armature

برقیات: لوہے کی لنبوتری چرخی پر چڑھا ہوا، ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر۔.

خَلائی شَٹَل

زمین اور خلائی اسٹیشن کے درمیان بار بار استعمال ہونے والا راکٹ

space shuttle

زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (settle)

نام

ای-میل

تبصرہ

settle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone