تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shaky" کے متعقلہ نتائج
shaky کے لیے اردو الفاظ
shaky کے اردو معانی
صفت
- متزلزل
- لرزاں
- جنباں
- کپکپاتی ہوئی (آواز)
- گرتی ہوئی جیسے کوئی عمارت
- کمزور، نحیف و نزار یا غیر تندرست
- غیر محفوظ یا ناقابل اعتماد
- متذبذب یا ڈھلمل یقین یعنی جس کی وفاداری یا وابستگی مشکوک ہو
- (خام اعتقاد) کسی موضوع کی پر وثوق معلومات سے خالی
shaky के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुतज़लज़ल
- लर्ज़ां
- जनबां
- कपकपाती हुई (आवाज़
- गिरती हुई जैसे कोई इमारत
- कमज़ोर, नहीफ़-ओ-नज़ार या ग़ैर तंदरुस्त
- ग़ैर महफ़ूज़ या नाक़ाबिल एतिमाद
- मुतज़बज़ब या ढुलमुल यक़ीन यानी जिस की वफ़ादारी या वाबस्तगी मशकूक हो
- (ख़ाम एतिक़ाद) किसी मौज़ू की पर वसूक़ मालूमात से ख़ाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَوقِیَہ فَن کار
ایسا فن کار جس کو کسی مخصوص فن میں مہارت حاصل نہ بلکہ صرف شوقیہ طور پر انجام دیتا ہے، ناتجربہ کار فن کار
عِشْقِیَہ شاعِر
وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.
شَکاعی
(طب) ایک روئیدگی جو سبز و زرد و خاردار سیستان میں پیدا ہوتی ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک کا پھول سفید ہوتا ہے دوسری کا پھول نیلا زردی مائل ہوتا ہے اور بیج باریک، گرم و خشک ہے، معدے اور جگر کی سرد بیماریوں میں فائدہ مند ہے، دھماسا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shaky)
shaky
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔