تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shield" کے متعقلہ نتائج
shield کے لیے اردو الفاظ
shield کے اردو معانی
- ڈھال
- سپر
- جنگ میں دشمن کے وار کو روکنے والا دھاتی ہتھیار جسے کندھے پر رکھ کر لے جاتے ہیں
- حفاظت یا مدافعت کی کوئی شے
- بنیان وغیرہ ایسی کوئی پسینہ چوس شے
- ڈھال نما کوئی چیز جیسے کوئی خصوصی نشان یا علامت
- (نقابت) کوئی منقش ڈھال یا سپر جس پر خاندان کا مخصوص نشان یا علامت موجود ہو
- (عسکری) توپچی کے بچاؤ کے لیے مستقل طور پر توپ کے ساتھ پیوست دھات کی بنی ہوئی اوٹ
- (کان کنی) وہ ڈھانچا جس کی پناہ میں کان کن تودہ ریزی سے بے خطر ہو کر کام کرتے رہتے ہیں
- (حیوانیات) بعض جانداروں کے گرد قدرتی حفاظتی خول جیسے قشریوں کا اوپری خول
- (برق) وہ حفاظتی پوشش جو کسی برقی سرکٹ کے گرد ہوتی ہے تاکہ وہ برقی رو کے اثرات کو کم کر سکے
shield के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ढाल
- सुपर
- जंग में दुश्मन के वार को रोकने वाला धाती हथियार जिसे कंधे पर रख कर ले जाते हैं
- हिफ़ाज़त या मुदाफ़अत की कोई शैय
- बिनयान वग़ैरा ऐसी कोई पसीना चूस शैय
- ढाल नुमा कोई चीज़ जैसे कोई ख़ुसूसी निशान या अलामत
- (नक़ाबत) कोई मुनक़्क़श ढाल या सुपर जिस पर ख़ानदान का मख़सूस निशान या अलामत मौजूद हो
- (अस्करी) तोपची के बचाओ के लिए मुस्तक़िल तौर पर तोप के साथ पैवस्त धात की बनी हुई ओट
- (कानकनी) वो ढांचा जिस की पनाह में कानकन तोदाह रेज़ि से बेख़तर हो कर काम करते रहते हैं
- (हैव इनयात) बाअज़ जानदारों के गर्द क़ुदरती हिफ़ाज़ती ख़ौल जैसे क़शरियों का ऊपरी ख़ौल
- (बर्क़) वो हिफ़ाज़ती पोशिश जो किसी बर्क़ी सर्किट के गर्द होती है ताकि वो बर्क़ी रो के असरात को कम कर सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shield)
shield
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔