تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shrike" کے متعقلہ نتائج
shrike کے لیے اردو الفاظ
shrike کے اردو معانی
اسم
- جلاد پرندہ
- سفاک پرندوں کی نوع میں سے کوئی ایک جیسے قصائی پنچھی، ان کی چونچ دندانے دار، مڑی ہوئی اور بڑی ہوتی ہے، یہ کرم خور ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی چھوٹے پرندوں بلکہ جانوروں پر بھی ہاتھ صاف کر جاتے ہیں
shrike के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जल्लाद परिंदा
- सफ़्फ़ाक परिन्दों की नौ में से कोई एक जैसे कसाई पंछी, इन की चोंच दनदानेदार, मुड़ी हुई और बड़ी होती है, ये करम ख़ौर होते हैं लेकिन कभी कभी छोटे परिन्दों बल्कि जानवरों पर भी हाथ साफ़ कर जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shrike
ظالم پرندوں میں سے Laniidae خاندان کا پرندہ جس کی چونچ خمیدہ،مضبوط اور دندانے دار ہوتی ہے، جس میں اپنے شکار کو پرو لیتا ہے، کیڑے مکوڑوں یا چھوٹی چڑیوں کا شکارکرتا ہے(نیز : BUTCHER BIRD قصائی پرندہ).
شِرْکی
جواصل شے کا جزنہ ہو بلکہ عارضی ہوجیسے رنگ کہ جسم کا جزنہیں نیز وہ مرض جوکسی اور مرض کے سبب پیدا ہوجائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shrike)
shrike
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔