تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْت" کے متعقلہ نتائج

سِفْت

موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)

سَفْت

بہت زیادہ یا بے تحاشا (پانی) پینے کا عمل جس سے پیاس نہ بُجھ سکے

سَفْتَہ

چیک ، ہنڈوی ، سوغات

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

سَفْتَجَہ

چیک، ہنڈی، وہ قرض جو خطر راہ سے محفوظ رہنے کے لیے دیا جائے، وہ رقعہ جو ساہوکار ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ وصول کرنے کے لیے دیتے ہیں

سَفْتَہ باز

مہاجن ، سہوکار ۔ بینک کے یا کسی دوسرے شخص کے ہاتھ اپنے قرضے سے کم میں جسے سفتہ بازوں کی اصطلاح میں بھاؤ گرنا کہتے لیں بیچ کر باقی رقم نقد لے سکتا ہے .

سُفْتِیدَہ

पिरोया हुआ, बिंधा हुआ।

سُفْت کَپْڑا

(پارچہ بافی) ٹھکی ہوئی بنائی کا مضبوط اور پرکار قسم کا کپڑا

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

سُفْتھ

رک : سفُت ۔

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتَنی

पिरोने योग्य, छेद करने योग्य।।

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْت کے معانیدیکھیے

سِفْت

siftसिफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سِفْت کے اردو معانی

صفت

  • موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)
  • مضبوط، محکم

Urdu meaning of sift

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa, gaa.Dhaa, dubaiz, gaf (kap.Daa
  • mazbuut, muhkam

English meaning of sift

Adjective

  • strong
  • thick, firm, coarse (fabric)

सिफ़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोटा, गाढ़ा, दबीज़, गफ (कपड़ा)
  • मज़बूत, दृढ़

سِفْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِفْت

موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)

سَفْت

بہت زیادہ یا بے تحاشا (پانی) پینے کا عمل جس سے پیاس نہ بُجھ سکے

سَفْتَہ

چیک ، ہنڈوی ، سوغات

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

سَفْتَجَہ

چیک، ہنڈی، وہ قرض جو خطر راہ سے محفوظ رہنے کے لیے دیا جائے، وہ رقعہ جو ساہوکار ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ وصول کرنے کے لیے دیتے ہیں

سَفْتَہ باز

مہاجن ، سہوکار ۔ بینک کے یا کسی دوسرے شخص کے ہاتھ اپنے قرضے سے کم میں جسے سفتہ بازوں کی اصطلاح میں بھاؤ گرنا کہتے لیں بیچ کر باقی رقم نقد لے سکتا ہے .

سُفْتِیدَہ

पिरोया हुआ, बिंधा हुआ।

سُفْت کَپْڑا

(پارچہ بافی) ٹھکی ہوئی بنائی کا مضبوط اور پرکار قسم کا کپڑا

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

سُفْتھ

رک : سفُت ۔

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتَنی

पिरोने योग्य, छेद करने योग्य।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone