تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدا" کے متعقلہ نتائج

سِیدا

رک : سِیدھا .

سِیدا قَدَم

سِیدھا قدم ، دایاں پان٘و

سَیَّدَہ

سیّد کی تانیث، سید خاندان کی عورت، سیدانی: جناب فاطمۃ الزہرا بنت حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیِّدَہ

سیّد کی تانیث، سید خاندان کی عورت، سیدانی: جناب فاطمۃ الزہرا بنت حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیدانی

سیّد کی تانیث، سیّد عورت، سیّدہ

سی دانَہ

ایک قسم کی تسبیح جس میں عموماً ۳۳ دانے ہوتے ہیں .

سَیَّدِ اُمَم

اُمَّتوں کے سردار پیشوا، حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیَّدُ الْبَشَر

حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

سَیْدَُ الْاَنْبِیا

سردار انبیا، مراد رسول اللہ

سَیَّدِ اَولِیا

اولیاَء کے سردار ، ولیوں کے پیشوا ، بہت بلند مرتبہ ولی .

سَیَّدِ اَبرار

نیک لوگوں کے سردار

سَیَّدُ الطَّعام

کھانوں کا سردار

سَیَّدُ الْاَیّام

دنوں کا سردار ؛ جمعہ کا دن جو تمام دنوں سے افضل ؛ ہے .

سَیَّدُ الطّائِفَہ

سالار کارواں، پیشوا، رہنما

سَیَّدُ السَّادات

سرداروں کے سردار

سَیَّدُ الشُّہَدا

شہدوں کے سردار : حضرت امام حسین کا لقب .

سَیَّدُ الْمُرْسَلِین

رسولوں کے سردار، حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

سَیَّدُ الثَّقَلَین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب .

سَیَّدُ الطَّر٘فَین

ماں اور باپ کی طرف سے سید ، کھرا .

سَیَّدُ السّاجِدِین

عبادت گُزاروں کے سردار حضرت امام حسین کے صاحب زادے علی ابن الحسین (امام زین العابدین) کا لقب ؛ مراد : شوق اور کثرت سے عبادت کرنے والا .

سَیَّد اَحمَد کَبِیر کی گائے

وہ گائے جو کسی بزرگ کے نام پر بعض لوگ ذبح کرتے ہیں .

سَیَّدِ اَولادِ آدَم

نبی آدم کے سردار ، انسانوں کے سردار ؛ ضحرت محمد مصطفٰیؐ لا لقب .

سَیَّدُ الْاَوَّلِین وَالْآخِرِین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب، بنی آدم کے پہلے اور آخری سردار

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدا کے معانیدیکھیے

سِیدا

siidaaसीदा

وزن : 22

دیکھیے: سِیدھا

  • Roman
  • Urdu

سِیدا کے اردو معانی

  • رک : سِیدھا .

شعر

Urdu meaning of siidaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha siidhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیدا

رک : سِیدھا .

سِیدا قَدَم

سِیدھا قدم ، دایاں پان٘و

سَیَّدَہ

سیّد کی تانیث، سید خاندان کی عورت، سیدانی: جناب فاطمۃ الزہرا بنت حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیِّدَہ

سیّد کی تانیث، سید خاندان کی عورت، سیدانی: جناب فاطمۃ الزہرا بنت حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیدانی

سیّد کی تانیث، سیّد عورت، سیّدہ

سی دانَہ

ایک قسم کی تسبیح جس میں عموماً ۳۳ دانے ہوتے ہیں .

سَیَّدِ اُمَم

اُمَّتوں کے سردار پیشوا، حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

سَیَّدُ الْبَشَر

حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

سَیْدَُ الْاَنْبِیا

سردار انبیا، مراد رسول اللہ

سَیَّدِ اَولِیا

اولیاَء کے سردار ، ولیوں کے پیشوا ، بہت بلند مرتبہ ولی .

سَیَّدِ اَبرار

نیک لوگوں کے سردار

سَیَّدُ الطَّعام

کھانوں کا سردار

سَیَّدُ الْاَیّام

دنوں کا سردار ؛ جمعہ کا دن جو تمام دنوں سے افضل ؛ ہے .

سَیَّدُ الطّائِفَہ

سالار کارواں، پیشوا، رہنما

سَیَّدُ السَّادات

سرداروں کے سردار

سَیَّدُ الشُّہَدا

شہدوں کے سردار : حضرت امام حسین کا لقب .

سَیَّدُ الْمُرْسَلِین

رسولوں کے سردار، حضرت محمد مصطفیٰ کا لقب

سَیَّدُ الثَّقَلَین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب .

سَیَّدُ الطَّر٘فَین

ماں اور باپ کی طرف سے سید ، کھرا .

سَیَّدُ السّاجِدِین

عبادت گُزاروں کے سردار حضرت امام حسین کے صاحب زادے علی ابن الحسین (امام زین العابدین) کا لقب ؛ مراد : شوق اور کثرت سے عبادت کرنے والا .

سَیَّد اَحمَد کَبِیر کی گائے

وہ گائے جو کسی بزرگ کے نام پر بعض لوگ ذبح کرتے ہیں .

سَیَّدِ اَولادِ آدَم

نبی آدم کے سردار ، انسانوں کے سردار ؛ ضحرت محمد مصطفٰیؐ لا لقب .

سَیَّدُ الْاَوَّلِین وَالْآخِرِین

حضرت محمد مصطفؐے کا لقب، بنی آدم کے پہلے اور آخری سردار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone