تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیمی" کے متعقلہ نتائج

سِیمی

سیم سے منسوب، چان٘دی کا یا چان٘دی کے رنگ کا سفید، چاندی کا بنا ہوا، مجازاً: خوبصورت، حسین

سِیمیاوی

البتہ سدھی اور تبلغ کے تھا سیمیائی جلوں نے آنکھں جوندھیا دیں

سیمی کولَن

وقف ناقص جسے ایک مقطے اور واؤ سے ظاہر کرتے ہیں نصف وقفی نیز اس کی علامت (۱).

سیمی فائِنَل

میچ: آخری مقابلہ سے قبل کا مقابلہ اس کا فاتح آخری مرحلے کے مقابلہ میں داخل ہوتا ہے

سِیمِینَہ

رک : سیمیں

سِیمِیں عِذار

चाँदी-जैसे सफ़ेद और दीप्त गालोंवाला, रजतकपोल (पुं.), रजतकपोला (स्त्री.) ।।

سِیمِیں پَیرَہَن

روپہلے نباس والا، قیمتی کپڑے پہننے والا، خوش ہوشاک

سِیمِیں عارِض

दे. ‘सीमीइज़ार' ।

سِیمْیا

وہ علم جس ذریعہ سے اشیائے موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے، شعبدہ بازی، مجازاً: دھوکا، فریب، وہم، خیال

سِیمِیں تَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا، کنایۃً: حسین، محبوب، معشوق

سِیمِیں

روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

سِیمِیں رُخ

दे. ‘सीमींइज़ार'।

سِیمِیں ساق

گوری پنڈلیوں والا

سِیمِینار

کسی خاص مو ضوع پر مجلس میں ہونے والا مذاکرہ و مباحثہ، ادبی و علمی اجتماع، مطالعاتی مرکز، حلقہ مباحثہ

سِیمِیں بَدَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا

سِیمِیں کاری

چان٘دی چڑھانے کا کام، روپہلی بنانا، سفید یا چمکیلا کرنا

سِیمِیں ذَقَن

जिसकी ठोड़ी पर बाल न आये हों, सुन्दर लड़का ।।

سِیمِیں اَنْدام

रजतांग, चाँदी-जैसे उज्ज्वल शरीरवाला (पं.), रजतांगना (स्त्री.)।

سِیمْیائی

سیمیا (رک) سے منسوب ، سیمیا کا ، سیمیا کلے متعلق، خیالی ، طلسماتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمی کے معانیدیکھیے

سِیمی

siimiiसीमी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سِیمی کے اردو معانی

صفت

  • سیم سے منسوب، چان٘دی کا یا چان٘دی کے رنگ کا سفید، چاندی کا بنا ہوا، مجازاً: خوبصورت، حسین

Urdu meaning of siimii

  • Roman
  • Urdu

  • siim se mansuub, chaandii ka ya chaandii ke rang ka safaid, chaandii ka banaa hu.a, majaaznah Khuubsuurat, husain

English meaning of siimii

Adjective

  • silvery, of silver colour, white, Metaphorically: beautiful

सीमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चांदी का या चांदी के रंग का सफ़ेद, चाँदी का बना हुआ, प्रतीकात्मक: सुंदर, खूबसूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیمی

سیم سے منسوب، چان٘دی کا یا چان٘دی کے رنگ کا سفید، چاندی کا بنا ہوا، مجازاً: خوبصورت، حسین

سِیمیاوی

البتہ سدھی اور تبلغ کے تھا سیمیائی جلوں نے آنکھں جوندھیا دیں

سیمی کولَن

وقف ناقص جسے ایک مقطے اور واؤ سے ظاہر کرتے ہیں نصف وقفی نیز اس کی علامت (۱).

سیمی فائِنَل

میچ: آخری مقابلہ سے قبل کا مقابلہ اس کا فاتح آخری مرحلے کے مقابلہ میں داخل ہوتا ہے

سِیمِینَہ

رک : سیمیں

سِیمِیں عِذار

चाँदी-जैसे सफ़ेद और दीप्त गालोंवाला, रजतकपोल (पुं.), रजतकपोला (स्त्री.) ।।

سِیمِیں پَیرَہَن

روپہلے نباس والا، قیمتی کپڑے پہننے والا، خوش ہوشاک

سِیمِیں عارِض

दे. ‘सीमीइज़ार' ।

سِیمْیا

وہ علم جس ذریعہ سے اشیائے موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے، شعبدہ بازی، مجازاً: دھوکا، فریب، وہم، خیال

سِیمِیں تَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا، کنایۃً: حسین، محبوب، معشوق

سِیمِیں

روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

سِیمِیں رُخ

दे. ‘सीमींइज़ार'।

سِیمِیں ساق

گوری پنڈلیوں والا

سِیمِینار

کسی خاص مو ضوع پر مجلس میں ہونے والا مذاکرہ و مباحثہ، ادبی و علمی اجتماع، مطالعاتی مرکز، حلقہ مباحثہ

سِیمِیں بَدَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا

سِیمِیں کاری

چان٘دی چڑھانے کا کام، روپہلی بنانا، سفید یا چمکیلا کرنا

سِیمِیں ذَقَن

जिसकी ठोड़ी पर बाल न आये हों, सुन्दर लड़का ।।

سِیمِیں اَنْدام

रजतांग, चाँदी-जैसे उज्ज्वल शरीरवाला (पं.), रजतांगना (स्त्री.)।

سِیمْیائی

سیمیا (رک) سے منسوب ، سیمیا کا ، سیمیا کلے متعلق، خیالی ، طلسماتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone