تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیٹھ" کے متعقلہ نتائج

سِیٹھ

غیردلچسپ، بے مزہ

سیٹھ

دولتمند، رئیس، مال دار، امیر، (احتراماََ) کسی کے نام کے ساتھ مُستعمل

سِیٹھا

پِھیکا، بے نِمک مِرچ کا، بد مزہ

سِیٹھا پِھیکا

بے مزہ بد ذائقہ ، بغیر نمک مِرچ کا .

سِیٹ٘ھنی

ذو معنی والا فحش گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر گایا جاتا ہے اس میں سمدھی سمدھن وغیرہ کو گالی دی جاتی ہے، شادی بیاہ میں تفریحاً دی جانے والی گالی

سیٹھا پَن

tastelessness, vapidity, insipidity

سیٹھ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

کسی چیز کی کیفیّت یا کسی امر کی حقیقت غیر متعلق شخص نہیں جانتا

سیٹھا سُتْلی

سامان، پونجی، جماجتھا

سیٹھی

سیٹھنی

سیٹھا

ایک پودے کا ڈنٹھل جس سے قلم بنائے جاتے ہیں، سر کنڈا، نوکل

سیٹھی بَجانا

رک : سِیٹی بجانا .

سیٹھانی

سیٹھ کی تانیث، سیٹھ کی بیوی

سَیٹَھن

ایک قسم کا موٹا کپڑا

سیِٹھی

۱. بے ذائقہ ، بدمزہ ، پِھیکی ، بے لذّت .

سیٹِھیا

سیٹھ کا سا ، سیٹھ جیسا .

سِیْٹْھنا

ایک قسم کا گانا جسے خواتین شادی کے موقع پر گاتی ہیں اور جس کے ذریعہ وہ رشتہ داروں کی تضحیک کرتی ہیں، فحش گیت، میٹھی گالی

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

دَھنّا سیٹھ

بہت رئیس آدمی، بڑا دولت مند، بہت مال دار، امیر کبیر

جَگَت سیٹھ

بہت بڑا ساہو کار، بہت بڑی کوٹھی والا

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

جَگَت سیٹھ کا سالا

(بطور گالی) بہت بڑے دولت مند کا رشتہ دار

دَنَا سیٹْھ

بڑا سیٹھ، مغرور، موٹا سیٹھ، بہت زیادہ دھن والا سیٹھ

آج کے بَنیے کَل کے سیٹھ

زمانے کا انقلاب ہے کہ جو شخص کل امیر تھا آج فقیر ہو گیا

آج کے بَنیا کَل کے سیٹھ

زمانے کا انقلاب ہے کہ جو شخص کل امیر تھا آج فقیر ہو گیا

کَل کا بَنِیا آج کا سیٹھ

He was a petty dealer yesterday, and now he has become a great banker.

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے نادار تھا اور اب مال دار ہے.

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

شیخی تو بہت ہے پاس کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیٹھ کے معانیدیکھیے

سِیٹھ

siiThसीठ

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

سِیٹھ کے اردو معانی

صفت

  • غیردلچسپ، بے مزہ

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) چڑیا کی آواز کے شگون کا نام

Urdu meaning of siiTh

  • Roman
  • Urdu

  • Gair dilchasp, bemzaa
  • (Thaggii) chi.Diyaa kii aavaaz ke shaguun ka naam

सीठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सीठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیٹھ

غیردلچسپ، بے مزہ

سیٹھ

دولتمند، رئیس، مال دار، امیر، (احتراماََ) کسی کے نام کے ساتھ مُستعمل

سِیٹھا

پِھیکا، بے نِمک مِرچ کا، بد مزہ

سِیٹھا پِھیکا

بے مزہ بد ذائقہ ، بغیر نمک مِرچ کا .

سِیٹ٘ھنی

ذو معنی والا فحش گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر گایا جاتا ہے اس میں سمدھی سمدھن وغیرہ کو گالی دی جاتی ہے، شادی بیاہ میں تفریحاً دی جانے والی گالی

سیٹھا پَن

tastelessness, vapidity, insipidity

سیٹھ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

کسی چیز کی کیفیّت یا کسی امر کی حقیقت غیر متعلق شخص نہیں جانتا

سیٹھا سُتْلی

سامان، پونجی، جماجتھا

سیٹھی

سیٹھنی

سیٹھا

ایک پودے کا ڈنٹھل جس سے قلم بنائے جاتے ہیں، سر کنڈا، نوکل

سیٹھی بَجانا

رک : سِیٹی بجانا .

سیٹھانی

سیٹھ کی تانیث، سیٹھ کی بیوی

سَیٹَھن

ایک قسم کا موٹا کپڑا

سیِٹھی

۱. بے ذائقہ ، بدمزہ ، پِھیکی ، بے لذّت .

سیٹِھیا

سیٹھ کا سا ، سیٹھ جیسا .

سِیْٹْھنا

ایک قسم کا گانا جسے خواتین شادی کے موقع پر گاتی ہیں اور جس کے ذریعہ وہ رشتہ داروں کی تضحیک کرتی ہیں، فحش گیت، میٹھی گالی

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

دَھنّا سیٹھ

بہت رئیس آدمی، بڑا دولت مند، بہت مال دار، امیر کبیر

جَگَت سیٹھ

بہت بڑا ساہو کار، بہت بڑی کوٹھی والا

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

جَگَت سیٹھ کا سالا

(بطور گالی) بہت بڑے دولت مند کا رشتہ دار

دَنَا سیٹْھ

بڑا سیٹھ، مغرور، موٹا سیٹھ، بہت زیادہ دھن والا سیٹھ

آج کے بَنیے کَل کے سیٹھ

زمانے کا انقلاب ہے کہ جو شخص کل امیر تھا آج فقیر ہو گیا

آج کے بَنیا کَل کے سیٹھ

زمانے کا انقلاب ہے کہ جو شخص کل امیر تھا آج فقیر ہو گیا

کَل کا بَنِیا آج کا سیٹھ

He was a petty dealer yesterday, and now he has become a great banker.

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے نادار تھا اور اب مال دار ہے.

شیخی سیٹھ کی، دھوتی بھاڑے کی

شیخی تو بہت ہے پاس کچھ نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone