تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"simplicity" کے متعقلہ نتائج
simplicity کے لیے اردو الفاظ
simplicity کے اردو معانی
- سادگی
- ساده، غیر مرکب یا غیر مخلوط ہونے کی حالت یا خاصیت
- ساده پن
- تزئین، تمول، نمود وغیرہ سے بریت
- چھل بل سے خالی ہونے کی حالت یا خاصیت
- فریب، عیاری یا مکاری کی عدم موجودگی
- خلوص، عدم تصنع، ذہنی رسائی، باریکی یا حسن فہم کی کمی
simplicity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सादगी
- सादे, ग़ैर मुरक्कब या ग़ैर मख़लूत होने की हालत या ख़ासीयत
- सादे पन
- तज़ईन, तमोल, नमूद वग़ैरा से बरीयत
- छलबल से ख़ाली होने की हालत या ख़ासीयत
- फ़रेब, अय्यारी या मक्कारी की अदमे मौजूदगी
- ख़ुलूस, अदम तसना, ज़हनी रसाई, बारीकी या हुस्न फ़हम की कमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (simplicity)
simplicity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔