تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sine die" کے متعقلہ نتائج
sine die کے لیے اردو الفاظ
sine die کے اردو معانی
فعل متعلق
- (کارروائی ، عمل وغیرہ کے لیے) غیر معیّنہ مدّت کے لیے ملتوی، بلا تعیّن تاریخ۔.
sine die के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (कार्रवाई , अमल वग़ैरा के लिए) ग़ैर मई्ाना मुद्दत के लिए मुल्तवी, बला तई्ान तारीख़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں
جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے
آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا مُجھے کانوں سُنْنے دے
سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو
جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں
خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے
جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں
جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sine die)
sine die
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔