تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slope" کے متعقلہ نتائج
slope کے لیے اردو الفاظ
slope کے اردو معانی
- ڈھلوان یا ترچھاپن
- عمودی یا افقی حالت سے انحراف
- کوئی ترچھی سطح
- کسی جگہ کی وہ حد جہاں تک اس کے اتار چڑھاؤ کو تدریجی نشان دیے گئے ہوں
- (ریاضی) کارٹیزی محددوں کے مطابق کھینچے گئے خط کے مثبت لا محور سے زاویے کا مماس
- کسی مقررہ نکتے پر، کارٹیزی محددوں کے مطابق کھینچے گئے، مقررہ تفاعل منحنی کے خطی مماس کی ڈھلان
- اس مقام کے مخصوص تفاعل کا مخرج
slope के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ढलवान या तिरछापन
- अमूदी या उफु़क़ी हालत से इन्हिराफ़
- कोई तिरछी सतह
- किसी जगह की वो हद जहां तक इस के उतार चढ़ाओ को तदरीजी निशान दिए गए हूँ
- (रियाज़ी) कारटीज़ी महददों के मुताबिक़ खींचे गए ख़त के मुसबत ला महवर से ज़ावीए का मुमास
- किसी मुक़र्ररा नुक्ते पर, कारटीज़ी महददों के मुताबिक़ खींचे गए, मुक़र्ररा तफ़ाउल मुनहनी के खती मुमास की ढलान
- इस मुक़ाम के मख़सूस तफ़ाउल का मख़रज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (slope)
slope
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔