تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slow" کے متعقلہ نتائج
slow کے لیے اردو الفاظ
slow کے اردو معانی
- آہسته
- سست
- فطرت، افتاد یا کام کاج میں تساہل پسند
- طبعاً غیر فعال یا توانائی سے عاری
- سست ادراک یا سست فہم
- متاہل، تاخیر طبع
- نا زود کوش (بعد میں to آتا ہے)
- حرکت میں آنے، جانے، کرنے یا وقوع پذیر ہونے کے لیے مقابلتاً زیادہ وقت لینے والا
- جو تیز، سریع، سبک رفتار نہ ہو
- فراغت پسند
- تدریجی (تبدیلی یا نمو میں)
- دھیمی رفتار یا کم شدت کے ساتھ جلتا یا گرماتا ہوا، جیسے آگ یا تنور
- مندا ( کاروبار)
- کم شرح رفتار کا باعث بننے والا
- عام شرح رفتار سے کمتر شرح پر دوڑنے والا
- درست وقت سے کم وقت بتاتی ہوئی (گھڑی)
- بوجھل گزرتا ہوا یا گزرنے میں نہ آتا ہوا (وقت)
- ترقی نہ کرتا ہوا یا وقت سے پیچھے
- بے کیف، بے رونق، غیر دلچسپ یا اکتا دینے والی
slow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आहिस्ते
- सुस्त
- फ़ित्रत, उफ़्ताद या काम काज में तसाहुल पसंद
- तबन ग़ैर फ़आल या तवानाई से आरी
- सुस्त इदराक या सुस्त फ़हम
- मताहल, ताख़ीर तबा
- ना ज़ूद कोष (बाद में to आता है
- हरकत में आने, जाने, करने या वक़ूअ पज़ीर होने के लिए मुक़ाबलतन ज़्यादा वक़्त लेने वाला
- जो तेज़, सरीअ, सबक रफ़्तार ना हो
- फ़राग़त पसंद
- तदरीजी (तबदीली या निम्मो में
- धीमी रफ़्तार या कम शिद्दत के साथ जुलता या गरमाता हुआ, जैसे आग या तनूर
- मंदा ( कारोबार
- कम शरह रफ़्तार का बाइस बनने वाला
- आम शरह रफ़्तार से कमतर शरह पर दौड़ने वाला
- दरुस्त वक़्त से कम वक़्त बताती हुई (घड़ी
- बोझल गुज़रता हुआ या गुज़रने में ना आता हुआ (वक़्त
- तरक़्क़ी ना करता हुआ या वक़्त से पीछे
- बे कैफ़, बेरौनक, ग़ैर दिलचस्प या उकता देने वाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
slow track
راستہ ، راہ عمل، طریقہ کار وغیرہ ، جس کے نتائج دیر سے ملیں اور ترقی کی رفتار دھیمی رہے ؛ سست روش، ٹھس کام۔:
slow motion
آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہوتاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔.
slovak
وسطی یورپ کے ملک سلوواکیہ کا باشندہ جو پہلے چیکو سلوواکیہ کا حصّہ تھا، اب علاحدہ جمہوریہ ہے ۔.
slovene
وسطی یورپ کے جنوب مشرق میں واقع ملک سلو وینیا میں آباد قوم کا فرد ، جو پہلے یو گو سلاویہ کا حصّہ تھا۔.
sleeve-nut
سیدھی اور ا لٹی کٹی ہو ئی چو ڑیوں والا لنبوترا پیچ جو نلکیوں یا ڈنڈوں کو با ہم ملا تا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (slow)
slow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔