تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solidarity" کے متعقلہ نتائج
solidarity کے لیے اردو الفاظ
solidarity کے اردو معانی
اسم
- یک جہتی
- مشترکہ ذمہ داریوں اور مفادات سے پیدا ہونے والی رفاقت یا ہم آہنگی جیسا کہ کسی جماعت کے ارکان میں یا کسی مجلس کے افراد میں ہوتی ہے یا پھر جماعتوں، لوگوں یا گروہوں میں
- مفادات، احساسات، مقاصد یا اقدام کی یگانگت و اشتراک
- (عمرانیات) سماجی ہم آہنگی
solidarity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यकजिहती
- मुशतर्का ज़िम्मेदारीयों और मुफ़ादात से पैदा होने वाली रिफ़ाक़त या हम आहंगी जैसा कि किसी जमात के अरकान में या किसी मजलिस के अफ़राद में होती है या फिर जमातों, लोगों या गिरोहों में
- मुफ़ादात, एहसासात, मक़ासिद या इक़दाम की यगानगत-ओ-इश्तिराक
- (इमरानियात) समाजी हम आहंगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (solidarity)
solidarity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔