تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solitary" کے متعقلہ نتائج
solitary کے لیے اردو الفاظ
solitary کے اردو معانی
- تنہا
- بلا ساتھی یا مجرد
- کسمپرس
- دوسروں سے کٹا کٹا اور گریزاں گریزاں رہنے والا
- اکیلا
- دوسروں سے الگ تھلگ
- واحد یا ایک ہی
- جہاں لوگوں کا کم گزر ہوتا ہو
- خلوت یا تنہائی والی
- (حیوانیات) غول ناپسند، جیسے بعض بھڑیں
- مفرد یا غیر مرکب جیسے بعض لفیے (ascidians)، گھونگھے وغیرہ
- (نباتیات) تنہا تنہا یا اکیلا اگنے والا (پھول وغیرہ)
solitary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तन्हा
- बला साथी या मुजर्रिद
- कुसुमपुरस
- दूसरों से कटा कटा और गुरेज़ां गुरेज़ां रहने वाला
- अकेला
- दूसरों से अलग थलग
- वाहिद या एक ही
- जहां लोगों का कम गुज़र होता हो
- ख़लवत या तन्हाई वाली
- (हैव इनयात) गोल नापसंद, जैसे बाअज़ भिड़ीं
- मुफ़रद या ग़ैर मुरक्कब जैसे बाअज़ लफ़ीए (ascidians), घोंघे वग़ैरा
- (नबातीयात) तन्हा तन्हा या अकेला उगने वाला (फूल वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (solitary)
solitary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔