تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"source" کے متعقلہ نتائج
source کے لیے اردو الفاظ
source کے اردو معانی
- ماخذ یا منبع
- مبداً
- وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز پھوٹتی یا حاصل ہوتی ہو
- وہ چیز جس سے کوئی چیز نکلتی یا پیدا ہوتی ہو
- دریا یا چشمے کا منبع
- چشمے یا سوتے کی زمین کے اندر سے پھوٹ یا اس کے نکاس کی جگہ
- چشمہ یا سر چشمہ
- اصل سبب یا باعث
- جس سے کوئی خبر، اطلاع یا ثبوت (خصوصاً حقیقی نوعیت کا) حاصل ہو
- ایسی معلومات مہیا کرنے والی کوئی کتاب وغیرہ
- سود، منافع منقسمہ وغیرہ کی رقوم کی ادائیگی کرنے والا شخص یا کاروبار
source के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- माख़ज़ या मंबा
- मबदन
- वो जगह जहां से कोई चीज़ फूटती या हासिल होती हो
- वो चीज़ जिस से कोई चीज़ निकलती या पैदा होती हो
- दरिया या चश्मे का मंबा
- चश्मे या सोते की ज़मीन के अंदर से फूट या इस के निकास की जगह
- चशमा या सर चशमा
- असल सबब या बाइस
- जिस से कोई ख़बर, इत्तिला या सबूत (ख़ुसूसन हक़ीक़ी नौईयत का) हासिल हो
- ऐसी मालूमात मुहय्या करनेवाली कोई किताब वग़ैरा
- सूद, मुनाफ़ा मुनक़सिमा वग़ैरा की रक़ूम की अदायगी करने वाला शख़्स या कारोबार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (source)
source
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔